کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز میں پاکستان سکواش ٹیم کی کامیابی کا سفرجاری ہے، موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر ہانگزو میں جاری
ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 میچز سے شکست دے دی۔ایشین گیمز کے مینز سکواش ٹورنامنٹ میں نور زمان نے ابھی سنگھ کو 1-3 سے شکست دے کر پاکستان کو سبقت دلوائی جبکہ عاصم خان بھارتی حریف سریو گوشل سے 3-0 سے ہار گئے۔
فیصلہ کن میچ میں قومی نمبر 1 ناصر اقبال نے مہیش موگا اوکر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-3 سے ٹھکانے لگا کر پاکستان کو فتح دلوادی۔قبل ازیں پول اے میں پاکستان نے سنگاپورکو بآسانی 0-3 سے ٹھکانے لگایا، دوسری جانب پاکستان ویمن سکواش ٹیم نے کامیابی کو گلے لگایا، پاکستان ویمنز نے نیپال کو 0-3 سے مات دی، نورالعین،نورالہدیٰ اور مہوش علی نے کسی دقت کے بغیر اپنے میچز جیت لیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین گیمز: پاکستان نے بالآخر بھارت کو شکست دے دیکلک کریں
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کو شکست دے دیراجکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 66رنز سے شکست دے دی تاہم بھارت یہ سیریز 2-1سے جیت گیا۔
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان کی بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکستہینگزو (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ 19ویں ایشین گیمز میں میچ شروع ہوا تو پہلا
Baca lebih lajut »
ہردیب سنگھ قتل کیس بھارت نے کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئےاوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے ہردیپ سنگھ نجر کیس میں کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
Baca lebih lajut »
پہلا پاک چین کرکٹ میچ پاک چائنہ گرین نے پاک چائنہ ریڈ کو شکست دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بدھ کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والا پاک چائنہ دوستانہ کرکٹ میچ اچھے مقابلے کے بعد پاک چائنہ گرین نے پاک چائنہ ریڈ کو 9
Baca lebih lajut »