ایشوریا سے طلاق کی افواہوں کے بیچ ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال؟

Indonesia Berita Berita

ایشوریا سے طلاق کی افواہوں کے بیچ ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ابھیشیک اور ایشوریا 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کی ایک بیٹی، آرادھیا، ہے

ممبئی : باڈ اداکار ابھیشیک بچن حال ہی میں رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’کیس تو بنتا ہے‘ میں شریک ہوئے، جہاں دلچسپ سوالات اور گفتگو نے شو کو یادگار بنا دیا۔

رتیش نے ابھیشیک سے سوال کیا کہ ان کے گھر میں زیادہ تر افراد کے نام انگلش کے لیٹر ’A‘ سے شروع ہوتے ہیں، جیسے امیتابھ، ایشوریا، آرادھیا اور خود ابھیشیک، لیکن جیا بچن اور شویتا بچن کے نام اس روایت سے الگ کیوں ہیں؟ اس پر ابھیشیک نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ یہ سوال ان سے ہی پوچھا جائے، تاہم انہوں نے مزید کہا کہ شاید یہ روایت کی وجہ سے ہے، جس کے تحت ان کی بیٹی آرادھیا کا نام بھی ’A‘ سے شروع ہوتا ہے۔

اسی گفتگو کے دوران رتیش نے ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال کیا، جس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ "نہیں، اب اگلی نسل میں دیکھیں گے۔" رتیش نے اپنی بات پر زور دینے کی کوشش کی، لیکن ابھیشیک نے ہنستے ہوئے کہا، "عمر کا لحاظ کیا کرو، میں تم سے بڑا ہوں۔" ۔ تاہم، حالیہ دنوں میں دونوں کی طلاق کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں۔ ایشوریا نے اپنی بیٹی کی 13ویں سالگرہ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، لیکن ابھیشیک ان تصاویر میں موجود نہیں تھے، جس پر مداحوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں
Baca lebih lajut »

Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویرBalwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویربالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک کا ایشوریا کے نام پیغامطلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک کا ایشوریا کے نام پیغامایشوریا کی موجودگی گھر میں سکون کا سبب بنتی ہے
Baca lebih lajut »

بیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیبیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں میں طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں
Baca lebih lajut »

امیتابھ بچن کا ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہوں پر شاعرانہ ردعملامیتابھ بچن کا ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہوں پر شاعرانہ ردعملشوجیت سرکار کی فلم میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اہلیہ بامرو اور جیانت کرپلانی نے اہم کردار ادا کیے ہیں
Baca lebih lajut »

امیتابھ بچن کا ذومعنی بیان: کیا یہ بیٹے اور بہو کے رشتے پر تبصرہ ہے؟امیتابھ بچن کا ذومعنی بیان: کیا یہ بیٹے اور بہو کے رشتے پر تبصرہ ہے؟یہ پیغام اس وقت آیا جب گزشتہ دو سالوں سے ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہیں زیرِ گردش ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 11:53:56