امیتابھ بچن کا ذومعنی بیان: کیا یہ بیٹے اور بہو کے رشتے پر تبصرہ ہے؟

Indonesia Berita Berita

امیتابھ بچن کا ذومعنی بیان: کیا یہ بیٹے اور بہو کے رشتے پر تبصرہ ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ پیغام اس وقت آیا جب گزشتہ دو سالوں سے ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہیں زیرِ گردش ہیں

ممبئی : بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا پیغام شیئر کیا ہے جسے صارفین ان کے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں سے جوڑ رہے ہیں۔

امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا: "جو لوگ ہر لفظ میں اپنا مطلب تلاش کرتے ہیں، وہ اپنی ذاتی زندگی کی بدقسمتی چھپا لیتے ہیں۔" ۔ حالیہ دنوں میں ان افواہوں نے اس وقت زور پکڑا جب ایشوریا نے اپنی بیٹی ارادھیا کی 13ویں سالگرہ کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ابھیشیک نظر نہیں آئے۔ 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی یہ جوڑی بالی وڈ کی سب سے مشہور جوڑی میں شمار ہوتی ہے۔ تاہم دونوں نے طلاق کی خبروں پر کبھی براہ راست کوئی بیان نہیں دیا، جس کی وجہ سے قیاس آرائیاں مزید بڑھ رہی ہیں۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیبیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں میں طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںسلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںبائیک سلیم خان کو ان کے بیٹے سہیل نے سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دی تھی اور یہ خاندان کے لیے بے حد خاص اہمیت رکھتی ہے
Baca lebih lajut »

حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےحافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
Baca lebih lajut »

امیتابھ بچن اور مادھوری کے ہمشکلوں کا 'مکھنا' پر ڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا دیامیتابھ بچن اور مادھوری کے ہمشکلوں کا 'مکھنا' پر ڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا دیویڈیو کو دیکھ کر صارفین کو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے اصل ستارے اسٹیج پر موجود ہیں
Baca lebih lajut »

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیبھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیگزشتہ دنوں سنجو سیمسن کے والد نے کوہلی، دھونی اور روہت شرما پر بیٹے کے کیرئیر کے 10 سال برباد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
Baca lebih lajut »

امیتابھ بچن بیٹے ابھیشیک کو اپنے شو میں بلاکر کیوں پچھتائے؟امیتابھ بچن بیٹے ابھیشیک کو اپنے شو میں بلاکر کیوں پچھتائے؟معروف ٹی وی شو' کون بنے گا کروڑ پتی‘ کا سیزن 16 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ بچن ہی کررہے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 06:26:13