ویڈیو کو دیکھ کر صارفین کو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے اصل ستارے اسٹیج پر موجود ہیں
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور مادھوری دکشٹ کے ہمشکلوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کے مشہور گانے مکھنا پر ڈانس کر رہے ہیں۔ ۔
یہ ویڈیو انسٹاگرام پر ششی کانت پیڈوال نے شیئر کی ہے، جو خود امیتابھ کے ہمشکل ہیں۔ ان کے ساتھ مدھو شرما نے بھی پرفارم کیا، جو مادھوری کی ہمشکل ہیں۔ دونوں نے نہ صرف اپنی شکل سے بلکہ اپنی پرفارمنس سے بھی مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔A post shared by Shashikant Pedwal ایک صارف نے لکھا، "حقیقت سے زیادہ حقیقی لگ رہے ہیں۔" ایک اور نے کہا، "ایک لمحے کو لگا کہ یہ اصلی مادھوری ہیں، لیکن دوسری بار دیکھنے پر حقیقت معلوم ہوئی۔" کسی نے ان کی پرفارمنس کو "زبردست" کہا، تو کسی نے لکھا، "بالکل اصلی جیسے۔"
اصل گانا امیتابھ، مادھوری اور گووندا پر فلمایا گیا تھا، جو آج بھی مداحوں میں بے حد مقبول ہے۔ حالانکہ یہ ویڈیو حقیقی ستاروں کی نہیں تھی، لیکن ہمشکلوں کی شاندار پرفارمنس نے سب کو خوب محظوظ کیا۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھشیک نے بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہ دیابھیشیک بچن نے اس بار آرادھیا بچن کو ان کی 13 ویں سالگرہ پر مبارکباد تک نہیں دی ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
امیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےاداکارہ کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
Baca lebih lajut »
’پشپا 2' نے دھوم مچا دی، بڑے اور چھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاریشائقین کی بے حد دلچسپی سے ظاہر ہے کہ 'پشپا 2' ریلیز سے پہلے ہی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی
Baca lebih lajut »
کینیڈا میں بادشاہ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی موجودگی نے دھوم مچا دیہانیہ عامر اور بادشاہ کی دوستی پہلے بھی دونوں ممالک کے مداحوں میں موضوعِ بحث رہی ہے
Baca lebih lajut »
ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعملان افواہوں کا آغاز اس وقت ہوا جب جولائی میں ایک اعلیٰ تقریب میں ابھیشیک اور ایشوریا نے الگ الگ انٹری دی
Baca lebih lajut »
امیتابھ بچن کا ابھیشیک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہوں پر شاعرانہ ردعملشوجیت سرکار کی فلم میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اہلیہ بامرو اور جیانت کرپلانی نے اہم کردار ادا کیے ہیں
Baca lebih lajut »