ایشون نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ دیا

Indonesia Berita Berita

ایشون نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ایشون نے انگلش اوپنر زیک کرولی کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا، ایشون نے 98 ٹیسٹ میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا

راجکوٹ میں کھیلے جارہے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 445 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنالیے ہیں۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما نے شاندار 131 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ رویندرا جڈیجا 112 رنز بنا کر

نمایاں رہے، ڈیبیو کرنے والے سرفراز خان نے بھی 62 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔ جبکہ کمبلے نے 105 ٹیسٹ میچز میں 500 وکٹیں حاصل کی تھیں۔سری لنکا کے لیجنڈری اسپنر متھیا مرلی دھرن محض 87 ٹیسٹ میچز میں 500 یا اس زائد وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر ہیں، مرلی دھرن کی 133 میچز میں 800 ٹیسٹ وکٹیں ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیامحمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیاسابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

جسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جوابجسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جواببھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیسن نے باڈی شیمنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
Baca lebih lajut »

NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیاNA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
Baca lebih lajut »

لاک ڈاؤن اور یوکرین جنگ کے معاشی چیلنجز کے باوجود امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھا چھوڑالاک ڈاؤن اور یوکرین جنگ کے معاشی چیلنجز کے باوجود امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھا چھوڑادنیا بھر کے ممالک نے عالمی وبا کے دوران معاشی چیلنجز کا سامنا کیا مگر ایک ملک سب سے مضبوط بن کر ابھرا۔ امریکہ نہ صرف تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے جہاں مزدوروں کی مانگ ہے بلکہ ملک میں مہنگائی کی شرح بھی کم ہو رہی ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو امریکہ نے یورپ اور دنیا بھر کے دوسرے امیر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:32:56