ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشیکان نے میدان مار لیا

Indonesia Berita Berita

ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشیکان نے میدان مار لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لیے جب کہ ان کے مدمقابل سعید جلیلی نے ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ لیے

/ فائل فوٹوغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشیکان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لے نئے صدر منتخب ہوگئے جب کہ ان کے مدمقابل رجعت پسند سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ لے سکے۔

ایرانی وزارت داخلہ نے مسعود پزشیکان کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسعود پزشیکان نے نے اکثریتی ووٹ حاصل کیے ہیں۔69 سالہ مسعود پزشیکان ہارٹ سرجن ہیں وہ دوسری اصلاحاتی حکومت میں صحت اور طبی تعلیم کےوزیرتھے، وہ 5 بار ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور ایک بار سے اس کے نائب صدر بھی رہے ہیں۔ مسعود پزشیکان ایران کے علاقے ماہ آباد میں پیدا ہوئے، ایران کے اسلامی انقلاب سے پہلےتبریزیونیورسٹی سےطب کی تعلیم حاصل کی۔

واضح رہےکہ ایرانی صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 4 میں سے کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ نہیں لے سکا تھا، 28 جون کو ہونے والے پہلے مرحلے میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 40 فیصد رہا تھا جو 1979 کے بعد سے سب سے کم ٹرن آؤٹ تھا۔ مئی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات کی وجہ سے ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات ہوئے۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھےاسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یورپی پارلیمنٹ کےانتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے میدان مار لیایورپی پارلیمنٹ کےانتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے میدان مار لیایورپی یونین کے 27 رکن ممالک میں ہوئے انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق 720 رکنی یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ڈرامائی نتائج سامنے آئے ہیں
Baca lebih lajut »

برطانوی الیکشن، لیبر پارٹی کے مسلم امیدواروں نے بھی میدان مار لیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں لیبر پارٹی کے مسلم امیدواروں نے بھی میدان مار لیا،برمنگھم کے علاقے لیڈی وُڈ میں لیبر پارٹی کی شبانہ محمود 15552 ووٹ سے جیت گئیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق برمنگھم ہی کے علاقے ہال گرین اینڈ موسلی سے طاہر علی برطانوی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ لیبر کے عمران حسین بھی بریڈ فورڈ...
Baca lebih lajut »

ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگیایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگیصدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی الیکشن ہو رہا ہے
Baca lebih lajut »

ایران میں صدارتی انتخاب: رہبر اعلیٰ کے ’پسندیدہ‘ امیدوار سعید جلیلی اور اصلاح پسند مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہایران میں صدارتی انتخاب: رہبر اعلیٰ کے ’پسندیدہ‘ امیدوار سعید جلیلی اور اصلاح پسند مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہایران کے صدارتی انتخاب میں اب تک کے نتائج کے مطابق سخت گیر امیدوار سعید جلیلی اور ان کے اصلاح پسند حریف مسعود پزشکیان دونوں کو قریب 40 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ اب تک 80 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس دوران دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا...
Baca lebih lajut »

یوتھنیزیا : خوشگوار زندگی گزارنے والے جوڑے نے مہلک انجیکشن لگوا کر موت کو گلے لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟یوتھنیزیا : خوشگوار زندگی گزارنے والے جوڑے نے مہلک انجیکشن لگوا کر موت کو گلے لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟تقریباً پانچ دہائیوں تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے کے بعد جون کے اوائل میں جان اور ایلس نے ایک ساتھ موت کو گلے لگا لیا
Baca lebih lajut »

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:55:59