ہمارا ملک جس مہلک نظریے سے گھرا ہوا ہے اس کی قیادت ایران کر رہا ہے، نیتن یاہو
ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمتاسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے اور اردن کے درمیانی راہداری پر حملے میں 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت پر ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمارا ملک جس مہلک نظریے سے گھرا ہوا ہے اس کی قیادت ایران کر رہا ہے جس کا مقصد ہمارے درمیان نااتفاقی پیدا کرنا ہے۔ دوسری جانب کنگ حسین کراسنگ سمیت اردن سے مغربی کنارے آنے والی راہدریوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیایرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی سے معاہدہ پر اتفاق ہو ہی چکا تھا کہ آخری لمحے میں نیتن یاہو نے نئی شرط پیش کردی: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
مصراور غزہ کےدرمیان سے اپنی فوج نہیں ہٹائیں گے: اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیحماس کی طرف سے متعلقہ سرحد استعمال نہ کرنےکی ضمانت تک فوج رہےگی: نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتمصر نے کہا ہے کہ وہ راہداری پر اسرائیل کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا
Baca lebih lajut »
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
Baca lebih lajut »
ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس6 یرغمالیوں کی ہلاکت اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ہوئی، حماس
Baca lebih lajut »