ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک

Indonesia Berita Berita

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

صوبے سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد کے ایرانی فوجی تنصیب پر حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاکصوبے سیستان بلوچستان میں مسلح افراد کے ایرانی فوجی تنصیب پر حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے، فوٹو: فائلایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں 5 اہلکار مارے گئے جب کہ دوسرے حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ حملے میں جیش العدل ملوث ہوسکتی ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس کے آغاز میں ایران نے پنجگور میں ’جیش العدل‘ کے ٹھکانوں کو ’میزائل اور ڈرون‘ سے نشانہ بنایا تھا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 3 لڑکیاں زخمی ہوئی تھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

ایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکایران میں 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 16 دہشتگرد ہلاکپولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جبکہ اس دوران 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
Baca lebih lajut »

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد، چند گھنٹوں میں 5 شہری زخمیکراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد، چند گھنٹوں میں 5 شہری زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں چند گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ فراد کو زخمی کردیا جبکہ ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوا۔
Baca lebih lajut »

13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیا13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیاایک نہایت افسوناک واقعے میں 13 سالہ لڑکے نے اپنی سوتی ہوئی ماں پر 40 سے زیادہ بار چاقو کے وار کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:32:22