ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی، شاہد ...

Indonesia Berita Berita

ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی، شاہد ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی پر سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی برہم ہوگئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کو کم عمر بچی کو دھکا دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اس کی جانب دوڑی...

ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی، شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیاکراچی ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی پر سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی برہم ہوگئے۔

شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کو کم عمر بچی کو دھکا دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اس کی جانب دوڑی تھی، اسے اندازہ نہیں تھا کہ بے رحم شخص بےدردی سے اسے اٹھا کر پھینکے گا‘۔ سابق کرکٹر نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ’جو شخص بچوں کے ساتھ حسنِ سلوک نہیں کرسکتا، وہ اس قابل نہیں کہ اسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے‘۔ڈان نیوز کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ ویڈیو کتنی پرانی ہے اور بچی کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ کس شہر کے ایئرپورٹ پر پیش آیا لیکن سوشل میڈیا پر گردش کے بعد شاہد آفریدی نے اسے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ری پوسٹ کیا۔

بہاولنگر واقعہ، اب تک ایک نہیں بلکہ کل کتنے پولیس اہلکار مستعفی ہوچکے؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

5 بچوں کی موت ہینڈ پمپ کے زہریلے پانی سے5 کمسن بچوں کی موت ہینڈ پمپ کے زہریلے پانی پینے کے سبب ہوئی۔
Baca lebih lajut »

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر میں برفانی چیتے اور اس کے ساتھ بیٹھی بچی کی ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جو ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے اور ان کے پس منظر میں برف پوش پہاڑ نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ ان سوشل میڈیا پوسٹس میں اس لڑکی کا نام گل مینہ بتایا جا رہاتھا اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ برفانی چیتا اس کا پالتو ہے۔پوسٹس میں بتایا جا رہا تھا کہ گل...
Baca lebih lajut »

بھارتی فوجی نے ایئر پورٹ پر خود کو گولی مارکر خود کشی کر لیکلکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ایئرپورٹ کی سیکیورٹی پر مامور  نیم فوجی دستے کے اہلکار نے اچانک خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ ایئرپورٹ میں گولی کی آواز سے بھگدڑ مچ گئی۔ سیکیورٹی اہلکاروں کو جب تک معاملہ سمجھ آتا ہوائی اڈے پر معمولات معطل رہے اور مسافروں کو شدید پریشانی کا...
Baca lebih lajut »

آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظرآوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظربھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔
Baca lebih lajut »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادوزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:57:58