اسلام آباد : شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی ہے۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 35پیسے اضافے کی درخواست کی گئی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ67پیسے فی یونٹ اضافہ بقایا جات کی مد میں کیا جائے یعنی مجموعی طور پر 3روہے دو پیسے اضافے کا کہا گیا ہے۔ درخواست کی منظوری کی صورت میں کراچی کے شہریوں پر 35کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا کے الیکٹرک کی سماعت پر 19 اکتوبر کو کرے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل 6اکتوبر کو کراچی والوں کیلئے بجلی4روپے45پیسے فی یونٹ تک مہنگی کی گئی تھی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں یہ اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا۔ کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں وصول کی جائیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی والوں کے لیے بری خبر ، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے فی یونٹ قیمت میں تین روپے دو پیسے فی یونٹ کی درخواست جمع کرائی گئی...
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤنحکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤنحکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
Baca lebih lajut »
سویڈن میں پہلی بار قرآن کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کو سزااسٹاک ہوم: سویڈن میں پہلی بار مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون شخص کو عدالت نے سزا سنا دی۔
Baca lebih lajut »