اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیلئے تین سال پُرانی پاکستانی فلم کا نام چُرا لیا

Indonesia Berita Berita

اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیلئے تین سال پُرانی پاکستانی فلم کا نام چُرا لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستانی فلم میں سجل علی اور بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا

ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی گاڑیوں کی برآمد شروع کردیڈیٹا ایکس چینج، فن ٹیک اور دستاویزی معیشتجماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا 9 واں دن، شرکا کی تعداد بڑھنے لگیرکنیت ختم ہونے کے بعد شیرافضل مروت کا موقف سامنے آگیابنگلہ دیش میں احتجاج، وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہبالی ووڈ کے سُپر اسٹار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کا نام پاکستانی فلم سے چوری کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں اکشے کمار اپنی نئی آنے والی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں، اس فلم کے ذریعے اکشے کمار اور فردین خان 17 سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی کررہے ہیں، اس سے قبل یہ دونوں اسٹارز فلم ‘ہے بےبی’ میں ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے۔ فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی کاسٹ میں اکشے کمار اور فردین خان کے علاوہ تاپسی پنو، وانی کپور، پرگیہ جیسوال، ایمی ورک اور آدتیہ سیل شامل ہیں جبکہ گزشتہ روز ہی فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

مدثر عزیز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم رواں ماہ 15 اگست کو ریلیز کی جائے گی، اس فلم کے جہاں بھارت میں خوب چرچے ہورہے ہیں تو وہیں پاکستانی مداحوں نے اکشے کمار کی فلم سے متعلق بڑی چوری پکڑ لی ہے۔پاکستانی مداحوں کا کہنا ہے کہ اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم کا نام پاکستانی فلم سے چوری کیا گیا ہے، دراصل ‘کھیل کھیل میں’ کے نام سے سال 2021 پاکستانی فلم ریلیز ہوئی تھی۔

پاکستانی فلم ‘کھیل کھیل میں’ میں اداکارہ سجل علی اور اداکار بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، فلم کا اسکرین پلے فضا علی مرزا اور نبیل قریشی نے لکھا تھا جبکہ فلم کی کہانی تاریخ پر مبنی تھی۔آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے سہیلی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالاپی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیاگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیراناکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیرانفلمی ہیرو 'کمار گورو' سے متاثر ہو کر اپنا نام تبدیل کیا جن کا فلم کے کردار میں نام اکشے تھا: اکشے کمار
Baca lebih lajut »

اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیااکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیامجھے فلم کی شوٹنگ کسی ڈرامے کی طرح محسوس ہوتی تھی، اداکار
Baca lebih lajut »

لیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی کی نئی فلم سے عامر خان آؤٹلیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی کی نئی فلم سے عامر خان آؤٹفلم میں سپر اسٹار مہیش بابو مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ ولن کیلئے عامر خان کا نام لیا جارہا تھا
Baca lebih lajut »

فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں، اسپتال سے گھر منتقلفوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں، اسپتال سے گھر منتقلاداکارہ اب اپنی نئی فلم ’الجھ‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کرسکیں گی جو پانچ اگست کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی
Baca lebih lajut »

اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیاکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئیفلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، اداکار
Baca lebih lajut »

امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارامبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:36:23