اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرار

Indonesia Berita Berita

اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

تنہائی صحت عامہ کا ایک بحران ہے اور اسے بہتر طور پر سمجھنے اور اس کا علاج کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہرین

اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرارپلاسٹک کے شاپنگ بیگ ماحول اور انسانی صحت کیلیے خطرناک ہیں، ماہرینآرمی چیف پر توہین مذہب کا ٹوئٹ ہو تو کیا آئی ایس آئی یہی جواب دے گی کہ کچھ نہ ہوسکا؟ عدالتبھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریشوزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےلاپتا شہریوں سے متعلق خفیہ اداروں سے دوبارہ رپورٹس لانے کا حکمپی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیاحال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں...

’سلیپ‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بہتر نیند کا تعلق نمایاں طور پر کم جذباتی اور سماجی تنہائی کے احساس سے ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ خاص طور پر کم عمر افراد کو اچھی نیند سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے لیکن عام طور پر ہر عمر کے لوگ اچھی نیند لینے کے بعد خود کو کم تنہا محسوس کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کے محقق اور سائنسی امور کے نائب صدر جوزف ڈیزیرزوسکی کا کہنا تھا کہ تنہائی صحت عامہ کا ایک بحران ہے اور اسے بہتر طور پر سمجھنے اور اس کا علاج کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مطالعہ نیند کے اس اہم کردار کو اجاگر کرتا ہے جو نوجوانی میں تنہائی سے متعلق جذبات کو سمجھنے میں مدد کرتی ہے۔ لہٰذا نیند کی صحت کو بہتر بنانے کی کوششیں آبادی میں تنہائی کے احساس کو دور کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔بابراعظم کی انگلش کا مذاق! بھارتی صارف کو ڈی ویلئیرز کا کرارا جوابپی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پولیس موبائل ایمرجنسی وارڈ میں کیوں آگئی؟ ویڈیو وائرلپولیس موبائل ایمرجنسی وارڈ میں کیوں آگئی؟ ویڈیو وائرلخاتون ڈاکٹر کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس موبائل سمیت ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

دماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافتدماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافتیہ ہارمون دماغ میں موجود دو زہریلے پروٹین کے اثرات کو کم کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »

مودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتارمودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتاربھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالنے والے کم عمر لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے: اسٹیٹ بینکغیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے: اسٹیٹ بینکآئی ایم ایف کے ساتھ عارضی انتظام (ایس بی اے) نے بیرونی کھاتے پر دباؤ کم کرنے میں مدد ملی تاہم معیشت کو بدستور ساختی رکاوٹوں کا سامنا ہے: مرکزی بینک
Baca lebih lajut »

پرویز الہٰی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپرویز الہٰی کی رہائشگاہ سب جیل قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما پرویز الہٰی کے گھر کو سب جیل قرار دیتے ہوئے 15 روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاپنجاب کے مختلف شہروں میں جعلی اینٹی بایوٹک کی سپلائی کرنے والی ایک جعلی کمپنی پکڑی گئی ہے، ڈریپ نے فروگس فارما کو جعلی قرار دے دیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:24:13