آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب

Indonesia Berita Berita

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مہوش علی اور ماہ نور علی کی سب سے چھوٹی بہن سحرش علی کوارٹر فائنل میں شکست کھاگئی

اقوام متحدہ نے ایشیا میں ’’جان لیوا ہیٹ ویوز‘‘ سے خبردار کردیااسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعملکراچی کے ضلع وسطی میں ڈائریا کی وبا سے 2 بچے جاں بحقغزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیللڑائی جھگڑے کے بعد ایک دوسرے کی فائرنگ سے کزنز ہلاکتعلیمی اداروں میں آئس کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش ناک ہے، شرجیل میمنمقبوضہ کشمیر کے باغات میں ریل منصوبے سے لاکھوں افراد کا روزگار خطرے میںمظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7بچوں کو قتل کر ڈالاآسٹریلین جونیئر...

گرلز انڈر13 ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ اور مہوش علی کی چھوٹی بہن ماہ نور علی نے ٹاپ سیڈ ایملی سینیئر کو شکست دے کر اپسیٹ فتح حاصل کی۔ ماہ نور نے فائنل میں 20 منٹ کی تگ ودو کے بعد 0-3 کی فتح کے ساتھ سے ٹائیٹل پر قبضہ جمایا، ان کی سب سے چھوٹی بہن سحرش علی کوکوارٹر فائنل میں ایمیلی سینیئر نے 37 منٹ کی سخت تگ و دو کے بعد 2-3 سے ہرادیا۔

پاکستان کے اذان علی خان کو سیمی فائنل میں ہینری نے مات دی تھی، گرلز انڈر 15 ایونٹ میں سیدہ سارہ علی کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی الیوا وان زون سے مات کھا گئیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان بدستور فائنل کی دوڑ میں شاملٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان بدستور فائنل کی دوڑ میں شاملٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کیلیے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ کے پی کا اپنے لیے پسند کے چیف سیکرٹری کا مطالبہ، میئر کو ٹیم دینے سے گریزاںوزیراعلیٰ کے پی کا اپنے لیے پسند کے چیف سیکرٹری کا مطالبہ، میئر کو ٹیم دینے سے گریزاںوزیراعلیٰ سے ملاقات میں اپنے ڈی جی اور دیگر اہلکاروں کو تبدیل کرنے کی درخواست کی لیکن ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا: میئر پشاور
Baca lebih lajut »

جن مقدمات میں ہم نے ضمانت دی ، پنجاب پولیس گرفتار کرلے، ہم آپ کو ریکور کریں ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کی 4مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہاکہ جن مقدمات میں ہم نے ضمانت دی، پنجاب پولیس گرفتار کرلے، ہم آپ کو ریکور کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں  رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پشاور...
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکغزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جبکہ ان میں امریکا اور کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے کارکن بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:00:52