ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے کیونکہ اوپنر بیٹر شبھمن گل ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق ورلڈ نمبر 2 بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کی وجہ سے ان کی 8 اکتوبر کو چنئی میں آسٹریلیا کے خلاف افتتاحی میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
ان فارم بیٹر شبمن گِل نے بدھ اور جمعرات کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت کے تربیتی سیشن میں شرکت بھی نہیں کی، بی سی سی آئی کی جانب سے آفیشل اپ ڈیٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’میڈیکل ٹیم کرکٹر کی کڑی نگرانی کر رہی ہے، ہم امید کر رہے ہیں کہ وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے‘‘۔ اوپنر بیٹر ایشان کشن نے نیٹ میں بیٹنگ پریکٹس کی اور جسپریت بمرا، محمد سراج، ایشون، جڈیجا کی بولنگ کا سامنا کیا۔
بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ ایشان کشن شبھمن گل کی عدم موجودگی میں آسٹریلیا کے خلاف اوپننگ کریں گے۔گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آسٹریلیا کیخلاف شبھمن گل کی جگہ کون اوپننگ کرے گا؟ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے کیونکہ اوپنر بیٹر شبھمن گل ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
چینی کی قیمت کا تعین کون کرے گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبے میں پنجاب حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرےگی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی حد تک پرائس ایکٹ 1977 کالعدم قرار دیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری جاری کیا جائے گا۔یاد رہے کہ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا وفاقی حکومت کا اقدام چیلنج کیا تھا جس پر لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قمیتوں کے متعلق جاری نوٹفکیشن معطل کر رکھا تھا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
ویڈیو: الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئیآسٹریلیا میں ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئی، واقعے کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے
Baca lebih lajut »
پاکستانی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گیاسلام آباد : نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گیاسلام آباد : نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔
Baca lebih lajut »