آسٹریلیا نے صرف 41 گیندوں پر میچ جیت لیا

Indonesia Berita Berita

آسٹریلیا نے صرف 41 گیندوں پر میچ جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس میں سیریز کی اختتامی مقابلے کو میزبان نے 41 گیندوں پر جیت لیا۔

میزبان ٹیم نے میلبورن میں پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے، دوسرا سڈنی میں 83 رنز سے اور تیسرا کینبرا میں 8 وکٹوں سے جیتا جس میں حیران کن طور پر ہدف کا حصول صرف 41 گیندوں پر ممکن بنایا۔ ویسٹ انڈیز کو پہلے 86 رنز پر ٹھکانے لگانے کے بعد آسٹریلوی بلے بازوں نے لاٹھی چارج کیا اور بولرز کی جم کر پٹائی کی۔ جیک فریزر میک گرک نے 18 گیندوں پر 41 رنز بنائے۔

آسٹریلیا نے ون ڈے فارمیٹ میں اپنے مختصر ترین گیندوں پر ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بنایا جب کہ 259 گیندیں باقی تھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختمملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

استعفیٰ دینے والے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟استعفیٰ دینے والے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟سپریم کورٹ کے تین سب سے سینیئر ججز میں سے ایک جسٹس اعجاز الاحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ انھوں نے جمعرات کو سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا...
Baca lebih lajut »

’فائٹر‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر کے جواز پر ٹرولنگ: ’انڈینز کے لیے ہوائی سفر عجوبہ نہیں، یہ ہمیں غریب سمجھتے ہیں‘’فائٹر‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر کے جواز پر ٹرولنگ: ’انڈینز کے لیے ہوائی سفر عجوبہ نہیں، یہ ہمیں غریب سمجھتے ہیں‘بالی وڈ میں کبھی عالیہ بھٹ کو ان کے آئی کیو کے لیے تو کبھی کنگنا راناوت کو ان کی باتوں کے لیے ٹرول کیا جاتا رہا ہے لیکن شاید یہ پہلا موقع ہے جب کسی فلم ڈائریکٹر کو ٹرول کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے فلم کے نام کے ساتھ ’90 فیصد انڈینز‘ بھی ٹرینڈ کر رہا...
Baca lebih lajut »

آئیوری کوسٹ نے مالی کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل میں شکست دیآئیوری کوسٹ نے مالی کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل میں شکست دیاضافی وقت کے آخر میں عمر ڈیاکیٹ کی بیک ہیل گول نے مالی کو بوآکے میں 2-1 کے بعد افریقہ کپ آف نیشنز کے چوتھے فائنل میں میزبان آئیوری کوسٹ کو فتح دلائی۔
Baca lebih lajut »

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریففراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 02:33:00