سپریم کورٹ کے تین سب سے سینیئر ججز میں سے ایک جسٹس اعجاز الاحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ انھوں نے جمعرات کو سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا...
سپریم کورٹ کے تین سب سے سینیئر ججز میں سے ایک جسٹس اعجاز الاحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر مقدمے کے عدالتی ٹرائل سے متعلق جاری کیا گیا حکم امتناع ختم کر دیاآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے پہلے جائرے کو مکمل کرتے ہوئے ستر کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظور ی دے دی...
جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے استعفے میں اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی، بلکہ لکھا ہے کہ ’میں سپریم کورٹ میں مزید بطور جج اپنا کام جاری نہیں کرنا چاہتا۔‘ جسٹس سردار طارق مسعود جو کہ سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہیں، اس سال مارچ میں اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو جائیں گے۔سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر درج معلومات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن 1960 کے دوران مری میں پیدا ہوئے اور انھوں نے لاہور کے فارمن کرسچن کالج سے ’1979 میں میرٹ سکالرشپ پر گریجویشن کیا۔‘
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر اکبر نقوی اس پانچ رکنی بینچ کا بھی حصہ تھے جس نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات چلانے کو خلاف آئین قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے لیے جسٹس اعجاز الاحسن کا نام سب سے اوپرتھا اور انھوں نے اکتوبر 2024 میں چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا۔ تاہم جسٹس اعجاز الاحسن کے مستعفی ہونے پر جسٹس منصور علی شاہ 2027 تک، یعنی ساڑھے 3 سال چیف جسٹس رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ فائرنگ کے ساتھ ہی واپس گھر میں داخل ہوئے جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ انھوں نے بتایا کہ گولیاں گھر کے گیٹ اور دیواروں پر لگیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں کاروں کی فروخت میں کمی کی بڑی وجہ ان کی قیمتوں میں ہونے والا بے تحاشا اضافہ تھا جو ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہوا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جج کو عہدے سے ہٹانے کی کارروائی تو ختم ہو گئی اور استعفیٰ دینا کسی جج کا ذاتی فیصلہ ہے۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن کے حکام کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مُلک کے بیشتر علاقوں میں دن 2 بج کر 20 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ ریکارڈ کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اب اس مقدمے کی سماعت کھلی عدالت میں ہو گی مگر جیل میں ہی ہو گی اور ہم اس کے لیے بھی درخواست دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم درخواست دیں گے کہ ٹرائل میں سب کو آنے کی اجازت ہو اور جج بھی تبدیل ہو۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مس کنڈکٹ’ کی شکایات کا سامنے کرنے والے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفی منظور کرلیا۔
انھوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس کا تفصیلی جواب جمع کراتے ہوئے خود پر عائد الزامات کی تردید کی تھی۔لاہور ہائیکورٹ آج تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی کی تین حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر آج سماعت کرے گی۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کے این اے 150، این اے 151 اور پی پی 218 سے کاغذات مسترد ہوئے ہیں۔ اپنی درخواست میں شاہ محمود قریشی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹریبیونل اور ریٹرننگ افسران نے قانون کے منافی کاغذات مسترد کیے۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج چیف جسٹس...
درخواست گزار عمران خان نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ جیل ٹرائل کے لیے قانون کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے تو خصوصی عدالت اس مقدمے میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر چکی ہے۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ریٹرننگ افسروں نے مجموعی طورپر 478 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کیا تھا۔
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے کاغذات نامزدگی کو بھی ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کی نشست سے مسترد کیا تھا لیکن انھوں نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف الیکشن ٹریبونلز سے رجوع نہیں کیا تاہم تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما عالم خان کاکڑ نے بتایا کہ الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے کر تحریک انصاف کے متعدد امیدواروں کو انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی...
رانا ثنا اللہ نے یہ بھی کہا کہ ان کی جماعت الیکشن میں التوا کے حق میں نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’ہمارا شروع دن سے موقف ہے کہ شفاف الیکشن کا انعقاد بروقت ہونا چاہیے۔‘بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدوار میر محمد اسلم بلیدی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسلم بلیدی کیچ اور پنجگور پر مشتمل قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 سے امیدوار ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو معطل کردیاپاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی قیادت والی سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو معطل کردیا ہے جو 2024 کے عام انتخابات میں بیوروکریٹس کی تقرری کے خلاف تھا، نتیجتاً 8 فروری کو انتخابات کا راستہ کھول دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کی توہین کی درخواست پر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیےعدالت عظمیٰ نے منگل کو پنجاب کے انسپکٹر جنرل آف پولیس، چیف سیکرٹری اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توہین کی درخواست کی سماعت کی گئی جو عام انتخابات 2024 میں برابر میدان کی فراہمی کے لئے درج کی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »
کیریکٹر اے آئی: دلچسپ ویب سائٹ جس پر نوجوان مصنوغی ذہانت کے ذریعے اپنے نفسیاتی مسائل کا حل ڈھونڈ رہے ہیںکیریکٹر اے آئی ایک مقبول پلیٹفارم بن گیا ہے جس پر کوئی بھی اصلی شخصیات یا افسانوی کرداروں کے چیٹ بوٹ بنا سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
دنیا کے وہ پانچ شہر جن کی سیر آپ کم بجٹ میں بھی کر سکتے ہیںٹورنٹو سے ٹوکیو تک وہ پانچ شہر جن کی سیاحت آپ کم خرچ پر بھی کر سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے پاکستانیوں کے بجلی، گیس اور موبائل کنکشن کاٹنے کی پالیسی سودمند ثابت ہو گی؟پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے والے حکومتی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب اعلان کردہ نئی پالیسی کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے شہریوں کے بجلی و گیس کے کنکشن کاٹے جائیں گے۔ ایسا کس قانون کے تحت ہو گا اور کیا یہ پالیسی ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دے پائے...
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل 2024: مچل سٹارک آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی قرار، فہرست میں اور کون شاملآسٹریلیا کے بولر مچل سٹارک انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2024 کے سیزن کے لیے مچل سٹارک کی خدمات 24.75 کروڑ انڈین روپوں میں حاصل کی ہیں۔
Baca lebih lajut »