آئی پی ایل 2024: مچل سٹارک آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی قرار، فہرست میں اور کون شامل

Indonesia Berita Berita

آئی پی ایل 2024: مچل سٹارک آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی قرار، فہرست میں اور کون شامل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

آسٹریلیا کے بولر مچل سٹارک انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2024 کے سیزن کے لیے مچل سٹارک کی خدمات 24.75 کروڑ انڈین روپوں میں حاصل کی ہیں۔

منگل کے روز دی جانے والی سٹارک کی اس بولی نے اس سے قبل سب سے مہنگے کھلاڑی اور آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا ریکارڈ توڑا ہے جنھیں 20.5 کروڑ میں خریدا گیا۔

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈیرل مچل کو چنئی سپر کنگز نے 14 کروڑ میں سائن کیا ہے جبکہ کیوی ٹیم میں ان کے ساتھی راچن رویندرا بھی چنئی سپر کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے بلے باز ٹریوس ہیڈ بھی چھ کروڑ انڈین روپے سے زیادہ کی بولی کے بعد سن رائزرز کے حصے میں آ گئے۔ یاد رہے ٹریوس ہیڈ ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا کے خلاف کھیلنے والے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

انگلینڈ کے اوپنر فل سالٹ اور لیگ سپنر عادل رشید کی بولی تاحال نہ ہو سکی تاہم امکان ہے کہ جلد ہی انھیں بھی نیلامی میں اٹھایا جا سکتا ہے۔ شبھم دوبے کے لیے پہلے تو کیپٹلز نے بولی لگائی لیکن پھررائلز نے ان کو پانچ کروڑ 80 لاکھ میں خرید لیا۔ جبکہ سمیر رضوی نے آٹھ کروڑ 40 لاکھ کی بولی پر سائن کیے۔ عمران خان کی وائس کلون کرنے کے لیے کس تکنیک کا استعمال کیا اور کیا ہمیں اس ٹیکنالوجی سے پریشان ہونا چاہیے؟پاکستانی بیلی ڈانسر یوشا حسین: ’گھاگھرا چولی پہنو گے تو کتنا برا لگے گا، تمھیں یہ سب کرتا دیکھ کر ہمیں شرم آئے گی‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فخر زمان نے شاہین آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دے دیافخر زمان نے شاہین آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دے دیاپی ایس ایل میں مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو غلط ثابت کر دیا، اوپنر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 04:38:32