اُشنا شاہ نے جعلی خبروں پر امریکی یہودیوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے اُنہیں جاہل قرار دے دیا
رضوان کا فلسطین سے متعلق ٹوئٹ؛ آئی سی سی نے بیان جاری کردیاعمران خان کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجاپاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہے گا، آئی ایم ایفمزید اردو خبریںپاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔
دوسری جانب اسرائیل کی حمایت کرنے والی امریکی یہودی اور بھارت سمیت دیگر ممالک سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پوسٹس کررہے ہیں جن کے ذریعے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ حماس بےدردی سے اسرائیلی خواتین اور بچوں کا قتل کررہا ہے۔ اداکارہ نے امریکی یہودی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ‘آپ کا میڈیا، آپ کو تعصب کا شکار کررہا ہے لہٰذا آپ کے لیے ضروری ہے کہ اپنی آنکھیں کھولیں اور سچ دیکھیں’۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بحری جہاز پر چھٹیاں منانے گئے شخص کی بے وفائی کیمرے نے بے نقاب کردی، رنگے ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گرل فرینڈ کے ہمراہ بحری جہاز پر چھٹیاں مناتا سی سی ٹی وی کیمروں سے بے خبر شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مسافر بحری جہاز میں جا بجا سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں جن کی فوٹیج مسافر اپنے اپنے کیبن میں لگے ٹی وی پر لائیو دیکھ سکتے ہیں۔مسافروں کو یہ سہولت دینے کا مقصد یہ ہے کہ وہ باخبر رہیں کہ جہاز کے کس حصے میں کیا ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر پارٹی ابھی شروع ہوئی ہے یا نہیں یا ہوٹل میں جگہ خالی ہے یا نہیں وغیرہ۔ تاہم کائیلہ نامی اس لڑکی نے ان سی سی ٹی وی کیمروں کی م
Baca lebih lajut »
یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے، جوبائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، یہودیوں اور
Baca lebih lajut »
‘میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا’لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میٹرو بس اور اسپیڈوبس سروس کے کرائے میں 15روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔
Baca lebih lajut »
‘میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا’لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میٹرو بس اور اسپیڈوبس سروس کے کرائے میں 15روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیانسعودی ولی عہد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے فون پر بات اور اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
Baca lebih lajut »
مارکیٹیں بند رکھنے اور ملازمین کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ سے متعلق اہم خبر آگئیلاہور : انسداد سموگ کیلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بدھ کو مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی حمایت کردی
Baca lebih lajut »