اسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیان

Indonesia Berita Berita

اسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سعودی ولی عہد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے فون پر بات اور اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا ہے، اُنہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

دوسری جانب امریکا نے کسی بھی تیسرے فریق کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں مداخلت کی کوشش سے باز رہنے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اسرائیل کو کسی دوسرے محاذ پر مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
Baca lebih lajut »

مہاتیر محمد نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار ...کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدنے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار دیدیا، کہتے ہیں فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر ردعمل منافقانہ اور تعصب پر مبنی ہے۔ مسئلے کو سمجھنے کے بجائے مغربی ممالک نے فریب پر مبنی جھوٹا پروپیگنڈا جاری رکھا۔مغربی ممالک نے اسے اسرائیل پر دہشتگرد حملہ قرار دیا، اس کا الزام حماس، حزب اللّ
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیریاض: سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔  دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختماسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختمچینی سفیر نے کہا کہ یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختماسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختمچینی سفیر نے کہا کہ یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس ...اسرائیل فلسطین کشیدگی:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس ...اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، اجلاس میں کوئی قرارداد منظور نہ ہوسکی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس میں نہ قرارداد پیش ہوئی، نہ ہی کوئی مشترکہ بیان جاری کرنے پر اتفاق ہوا۔رپورٹس کے مطابق دورانِ اجلاس چین نے سلامتی کونسل سے غزہ پر اسرائیل کا قبضہ ختم کروانے کا مطالبہ کیا۔ امریکا نے سلامتی کونسل اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہونے پر اظہار افسوس کیا۔امری
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 11:59:57