اسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

Indonesia Berita Berita

اسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

چینی سفیر نے کہا کہ یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اسرائیل فلسطین کشیدگی ختم کرانے کے لئے منعقد کیا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، نہ باضابطہ قرارداد پیش ہو سکی اور نہ ہی مشترکہ اعلامیہ یا بیان جاری ہوا۔

چینی سفیر نے اجلاس کے دوران کہا کہ یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے حماس کے پے در پے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 700 ہو گئی ہے۔ جبکہ حماس کے حملوں میں 1864 افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
Baca lebih lajut »

فلسطین کی کشیدہ صورتحال لیکن کویت نےکسے ذمہ دار قرار دیدیا؟ جانئےکویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت نے غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ کشیدہ صورتحال کو   اسرائیل کے جارحانہ عزائم اور  خلاف ورزیوں کا نتیجہ قرار  دے دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب،  ایران ، قطر اور عمان کی جانب سے بھی اسرائیل فلسطین کشیدہ صورت حال کی مذمت کی جا چکی ہے۔  جیونیوز کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل اور  بین الاقوامی برادری کشیدگی کے خاتمےکے لیے اقداما
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیریاض: سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔  دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملاسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملاسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعملواشنگٹن : فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے خلاف امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 15:49:07