بڑی پارٹیوں اور رہنماؤں سے اختلاف کرنا اور نیا راستہ چننا سیاست میں کوئی...
بڑی پارٹیوں اور رہنماؤں سے اختلاف کرنا اور نیا راستہ چننا سیاست میں کوئی نئی بات نہیں۔ اس سے پہلے بھی ان راستوں پر لوگ چل چکے ہیں۔ بڑے اور نامور اساتذہ سے شاگرد اختلاف رائے کرتے ہیں، ان کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے نئے نظریات پیش کیے جاتے ہیں، اساتذہ کے نظریات کے خلاف کتب تحریر کی جاتی ہیں۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو،ایوب خان کے دور حکومت میں وزیر خارجہ تھے،انہوں نے ان سے اختلاف کیا، اپنی نئی پارٹی بنائی اور قائد عوام ٹھہرے۔جناب میاں نواز شریف نے مسلم لیگ کے ایک بڑے دریا سے ن لیگ کے نام سے ایک نئی نہر نکالی اور پھر وہ بھی پاکستان کے مقبول ترین رہنماؤں میں شمار ہوئے۔ عوام پاکستان پارٹی نے بھی انہی رہنماؤں کی راہ پر چلنے کی کوشش کی ہے۔اس پارٹی کے اکثر رہنما مسلم لیگ نون میں اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز رہے۔لیکن اب ان کے دل میں خیال آیا کہ ان عہدوں پر براجمان رہتے ہوئے قوم کی ’’ صحیح خدمت‘‘ کی جا سکی لہٰذا نئے سرے سے خدمت کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام رہنما اپنی کاروباری کامیابیوں کے عروج پر ہیں۔انہوں نے اپنی محنت اور کاروباری مہارت سے پیسہ بھی کمایااور اپنے اثاثے بھی بنائے۔ ان کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے اور یہ کوئی بری...
عوام یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ انقلاب اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ان معزز رہنماؤں نے کس حد تک اپنی ذات کی قربانی دی ہے کہ ان کی باتوں کو لوگ سنجیدہ لیں ؟کیا یہ رہنما اپنے بنگلوں سے نکل کر عوامی سطح کے پانچ مرلوں کے مکان میں منتقل ہو گئے ہیں؟۔کیا انہوں نے بڑی گاڑیوں میں سفر کرنے کے بجائے پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنا شروع کر دیا ہے؟کیا ان کا طرز زندگی عام لوگوں کے طرز زندگی کے مطابق ہے،؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے اپنی نئی جماعت ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام بدلنے کے لیے نئی سیاسی جماعت بنائی ہے، یہ ملک ایسٹ انڈیا کمپنی چلارہی ہے، مڈل کلاس طبقے کو مارا جارہاہے، پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے۔ عوام پاکستان کے سیکرٹری مفتاح اسماعیل نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
Baca lebih lajut »
وکٹری یا سکسسچین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر اور پارٹی کی مرکزی...
Baca lebih lajut »
کیا چین ناراض ہے؟چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی...
Baca lebih lajut »
عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہونیوالوں کو فری ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ برانڈ کوکو مو کے مالک اورسیاستدان مفتاح اسماعیل کی جانب سے ایکس پر نئی پارٹی ’عوام پاکستان ‘ میں شمولیت کی...
Baca lebih lajut »
لیگی ناراض رہنماؤں نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالیشاہد خاقان عباسی پارٹی کنوینر اور مفتاح اسماعیل سیکرٹری ہوں گے
Baca lebih lajut »
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردیشاہد خاقان عباسی کو پارٹی کا کنوئینر منتخب کیا گیا، مفتاح اسماعیل سیکرٹری کے طور پر منتخب ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »