انکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی ویب سیریز اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3 میں کام کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فلم نہیں ویب سیریز ہے
ویڈیو بنانے کے جنون میں مبتلا لڑکیاں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انکیتا کو کرن جوہر نے اس پروجیکٹ میں کام کی پیشکش کی تھی جو کہ انکیتا نے مسترد کر دی۔واضح رہے کہ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر کی پہلی فلم 2012 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں اداکاروں عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا اور ورن دھون کی لانچنگ ہوئی تھی۔ جبکہ اس فرنچائز کی 2019 میں دوسری فلم میں ٹائیگر شیروف اور اننیا پانڈے نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ کہا جارہا ہے کہ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3 میں کرن جوہر سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کو لانچ کریں گے۔
کرن جوہر نے چندی گڑھ میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے دوران اپریل میں انکیتا لوکھنڈے کے انکار کی تصدیق کی تھی۔ خیال رہے کہ انکیتا لوکھنڈے رئیلٹی شو بگ باس 17 اور ڈرامے پوتر رشتہ میں اداکاری کرکے شہرت کی بلندیوں کو پہنچی تھی۔الو ارجن نے ڈیوڈ وارنر کو ’پشپا پشپا‘ ڈانس اسٹیپس سکھانے کی ٹھان لیسیّد علی بلگرامی: اعلیٰ پائے کے محقق اور مترجم
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انکیتا لوکھنڈے کا 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' کی آفر قبول کرنے سے انکارکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
Baca lebih lajut »
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
Baca lebih lajut »
یہ سال کا سب سے مزیدار لطیفہ ہے، کترینہ کیساتھ فلم کی آفر کے ابرار کے دعوے پر مشی کا ردعملگلوکار نے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہوں نے فلم کی پیشکش ٹھکرادی تھی کیونکہ انہیں کانٹریکٹ میں موجود شرائط پسند نہیں آئی تھیں
Baca lebih lajut »
کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰپاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔
Baca lebih lajut »
فلم ’پی کے‘ کا اصلی بھکاری جس کی 5 سیکنڈ کی ویڈیو نے زندگی بدل دیممبئی (ویب ڈیسک) 2014 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ’پی کے‘ کا ایک کردار ایسا ہے جس کے 5 سیکنڈ کے ویڈیو کلپ نے اس کی زندگی بدل دی، یہ آسام کے ایک 49 سالہ شخص منوج رائے کی کہانی ہے جو دہلی کی سڑکوں پر بھیک مانگتا تھا۔ منوج تیس سال پہلے نوکری کی تلاش میں دہلی آیا تھا لیکن جلد ہی اسے اپنی خاص طاقت کا احساس ہوا، یعنی اندھا بھکاری بننے کی اداکاری...
Baca lebih lajut »
عمران عباس بالی وڈ فلموں کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں : کے آر کے کا دعویٰماضی میں بالی وڈ اداکار گووندا ہالی وڈ کی فلم اوتار کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول چکے ہیں: کمال راشد
Baca lebih lajut »