انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘

Indonesia Berita Berita

انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے دی۔

میچ کے آغاز سے ہی انڈیا کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ابھی 8 ہی اوورز کا میچ ہوا تھا کہ بارش کی وجہ سے میچ کو ایک مرتبہ پھر روک دیا گیا۔ 8 ویں اوور میں جب میچ رُکا تو انڈیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 65 رنز بنائے بنائے تھے۔ تاہم کُچھ ہی دیر کے بعد بارش کے رُک جانے پر پچ سے کوورز کو ہٹا دیا گیا اور میچ ایک مرتبہ پھر شروع ہوا۔انگلینڈ کے خلاف انڈیا نے آغاز سے ہی تیز کھیلنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اُسے آغاز میں ہی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ویرات کوہلی اس بار بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے...

انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 25 اور جوز بٹلر 23 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ جوفرا آرچر 21 اور لیام لیونگسٹن 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ انڈیا کی جانب سے جہاں بیٹنگ کے شعبے میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا گیا وہیں انڈیا کے بالرز نے بھی انتہائی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انگلینڈ کی پوری ٹیم کو ہی کُھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterانڈین کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اور ماسٹر بلاسٹر کے نام سے مشہور سچن تندولکر...

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterانگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویراٹ کوہلی صرف 9 ہی رنز بنا سکے جس کے بعد جہاں انھیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں بہت سے سوشل میڈیا صارفین ایسے بھی نظر آئے کہ جو انھیں حوصلہ دے رہے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیااعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیاٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیانیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:21:26