انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاک

Heavy Rain Berita

انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاک
IndonesiaVolcano
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پہاڑ سے نکلنے والے آتش فشاں کے ملبے میں ریت، روڑا اور راکھ شامل ہے جو سیلاب کے ساتھ بہہ کر ٹھنڈے لائے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

آتش فشاں سے آنے والے مٹی کے تودوں نے اب تک 100 سے زائد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے: انڈونیشین ڈیزاسٹر رسپانس ایجنسی/ فوٹو:بین القوامی میڈیابین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور آتش فشاں کے ٹھنڈے لاوے نے 41 افراد کی جان لے لی۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے شدید بارشوں کے باعث آنے والا سیلاب جزیرے سماٹرا پر واقع پہاڑ ماراپی سے نکلنے والے آتش فشاں کے ملبے کو بھی اپنے ساتھ بہا لایا جس سے بے پناہ تباہی ہوئی۔ پہاڑ سے نکلنے والے آتش فشاں کے ملبے میں ریت، اور راکھ شامل ہوتی ہے جو سیلاب کے ساتھ بہہ کر ٹھنڈے لاوے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

انڈونیشین ڈیزاسٹر رسپانس ایجنسی کے مطابق آتش فشاں سے آنے والے مٹی کے تودوں نے اب تک 100 سے زائد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے جب کہ سیلاب سے 14 پل بھی متاثر ہوئے ہیں، شدید بارشوں، سیلاب اور ٹھنڈے لاوے کے باعث بہت سے دیہات بھی بہہ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماراپی پہاڑ کے ارد گرد موجود علاقہ پہلے بھی قدرتی آفات کا شکار رہا ہے، 6 ماہ قبل بھی آتش فشاں پھٹنے اور سیلاب کی وجہ سے 23 افراد کی جان چلی گئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Volcano

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئےانڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئےدرجن سے زائد افراد لاپتا ہیں جن کے زندہ ملنے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں
Baca lebih lajut »

افغانستان میں طوفانی بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی، 151 افراد جاں بحقافغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ جس کے نتیجہ میں اب تک 151 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بڑے پیمانے پر جانی اور مالی تقصان کے بعد اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے جبکہ پاکستان نے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمعے کو شمالی صوبے بغلان...
Baca lebih lajut »

افغانستان میں طوفانی بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی، 151 افراد جاں بحقافغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ جس کے نتیجہ میں اب تک 151 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بڑے پیمانے پر جانی اور مالی تقصان کے بعد اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے جبکہ پاکستان نے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمعے کو شمالی صوبے بغلان...
Baca lebih lajut »

برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی،درجنوں افراد ہلاکبرازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریبا ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے...
Baca lebih lajut »

عمان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، بچوں سمیت 17 افراد جاں بحقعمان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، بچوں سمیت 17 افراد جاں بحقموسلادھاربارش سےعمان کےشمال،مشرق میں کئی علاقوں میں سیلاب آیاہے، سیلاب سے ں زیادہ تر اموات ریلےمیں گاڑیاں بہہ جانےسے ہوئیں: خلیجی میڈیا
Baca lebih lajut »

خیبر میں فورسز کی فائرنگ سے ہلاک دہشتگرد عظمت سے متعلق تفصیلات جاریخیبر میں فورسز کی فائرنگ سے ہلاک دہشتگرد عظمت سے متعلق تفصیلات جاریہلاک دہشتگرد نے جمرود سے مدرسوں کے 4 طالب علموں کو اغوا کیا تھا اور انہیں کالعدم تنظیم میں شامل ہونے کی ترغیب دی تھی: پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:42:50