موسلادھاربارش سےعمان کےشمال،مشرق میں کئی علاقوں میں سیلاب آیاہے، سیلاب سے ں زیادہ تر اموات ریلےمیں گاڑیاں بہہ جانےسے ہوئیں: خلیجی میڈیا
عمان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں زیر آب آگئیں، گاڑیاں بہہ جانے سے اسکول کے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے۔
خلیجی میڈیا کے مطابق اتوار کو عمان میں شروع ہونے والی تیز ہواؤں اور پھر موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، مسلسل بارش کی وجہ سے عمان کے شمال اور مشرق کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ خلیجی خبر رساں ایجنسی نے اتوار کو ابتدائی طور پر اطلاع دی تھی کہ سیلابی ریلے میں گاڑیاں بہہ جانے سے 9 اسکول کے بچے اور 3 دیگر افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ملک کے شمال مشرق میں آنے والے سیلاب میں 5 افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاع تھی تاہم عمان نیوز ایجنسی نے پیر کو ایک بچے اور مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ وہ غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور مسافر فلائٹ شیڈول دیکھ کر آئیر پورٹ...
پیر کو وزارت تعلیم نے سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر احتیاط کے طور پر بیشتر علاقوں میں اسکول بند کر دیے تھے اور حکام نے لوگوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔دبئی اور ابوظبی میں طوفانی بارشیں پیر کی رات سے جاری ہیں جب کہ نئی ایڈوائزری میں بارش، آسمانی بجلی اور اولے پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برازیل: موسلا دھار بارشوں اور طوفان نے تباہی مچا دی، 25 ہلاکیہ اموات ریوڈی جنیرو اور اسپیریتو سانتو میں ہوئی جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مکانات منہدم ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
طوفانی بارشوں نے خیبرپختونخوا میں قہر ڈھادیا ، 21 افراد جاں بحقپشاور : خیبرپختونخوا میں 4 روز کے دوران بارشوں کے باعث مختلف حادثات کے نتیجے میں 21افرادجاں بحق اور 32افرادزخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
Baca lebih lajut »
درگاہ شاہ نورانی المناک حادثہ: جاں بحق افراد کی اجتماعی تدفین ہوگیبلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔درگاہ شاہ نورانی المناک حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی میتیں ٹھٹھہ میں گاؤں قاسم جوکھیو پہنچا دی گئیں جبکہ گاؤں قاسم جوکھیو میں تدفین کی تیاری کرلی گئی۔میتوں کی تدفین کے حوالے سے مقامی قبرستان میں اجتماعی قبر...
Baca lebih lajut »
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات میں 14 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا میں اگلے چند روز میں مزید بارشوں کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »