میری والدہ کی طرح اہلیہ جیا بھی گوشت کھاتی ہیں، سینیئر اداکار
پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئےغیرملکی ائیرلائنز کو اندرون ملک اضافی پروازوں کی اجازت سے پی آئی اے کا بزنس متاثرہوا، جی ایمشنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گےکم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائمملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاکملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہبالی ووڈ کے شہنشاہ...
امیتابھ بچن نے کہا تھا کہ میں نہ سگریٹ پیتا ہوں، نہ شراب نوشی کرتا ہوں اور نہ ہی گوشت کھاتا ہوں، میں نے اپنی یہ عادات مذہب کی وجہ سے نہیں بنائیں بلکہ میری اپنی ذاتی پسند ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جوانی میں میری عادات بالکل مختلف تھیں، میں سگریٹ بھی پیتا تھا، شراب نوشی بھی کرتا تھا اور گوشت بھی کھاتا تھا۔امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ جب میں کولکتہ میں مقیم تھا تو ایک دن میں 200 سگریٹ پیتا تھا اور یہ میرے لیے عام سی بات تھی لیکن پھر ممبئی منتقل ہونے کے بعد، میں نے سگریٹ اور شراب نوشی کی عادات ترک کردی تھیں اور پھر والد کی طرح سبزی خور بن گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امیتابھ بچن مجھے فلم میں نہیں چاہتے تھے: شتروگھن سنہا کا انکشافشتروگھن سنہا اور امیتابھ بچن اپنے وقتوں کے بہت اچھے دوست رہے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کی دوستی کمزور ہوتی چلی گئی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
امیتابھ نے اپنی کونسی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی؟بالی وڈ کے شہنشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار امیتابھ بچن جتنے بڑے اداکار ہیں اتنے ہی بڑے انسان ہونے کا ایک بار پھر ثبوت دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ابھیشیک ایشوریا میں طلاق اور تنازعات کی افواہیں، بچن فیملی کی قریبی دوست پھٹ پڑیںحال ہی میں انسٹاگرام ویڈیو کے ذریعے امیتابھ بچن پر ایشوریا رائے اور بیٹی شویتا نند ا کے درمیان دہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا گیا تھا
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیابریک اپ کے بعد صوفی نے اسے ایک دن میں ایک ہزار کالز کیں حتیٰ کہ اس کی کار میں ٹریکنگ ڈیوائس بھی رکھ دی: ڈاکٹر کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »
’فیملی سے متعلق سوال بڑے مشکل لگتے ہیں‘، امیتابھ دوران شو پریشان ہوگئےحال ہی میں ’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک ایپی سوڈ کے دوران کنٹیسٹنٹ نے امیتابھ بچن نے ان سے فیملی سے متعلق سوال کیا تھا
Baca lebih lajut »
دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
Baca lebih lajut »