حال ہی میں انسٹاگرام ویڈیو کے ذریعے امیتابھ بچن پر ایشوریا رائے اور بیٹی شویتا نند ا کے درمیان دہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا گیا تھا
/فوٹوفائل
حال ہی میں Jagruuk Jantaa نامی اکاؤنٹ سے انسٹاگرام ویڈیو کے ذریعے امیتابھ بچن پر ایشوریا رائے اور بیٹی شویتا نند ا کے درمیان دہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ’وہ امیتابھ بچن کی بہت بڑی مداح رہی ہیں لیکن اب انہیں افسوس ہے کہ امیتابھ بچن بیٹی اور بیٹے سے متعلق پرانی تصاویر اور پوسٹ لگا کربھی ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں لیکن اسی دوران بہو کو ایوارڈ ملنے پر بچن فیملی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیاہے‘۔
جس کے بعد سیمی گریوال امیتابھ بچن کے دفاع میں میدان میں آگئیں اور خاتون کی پوسٹ پر تنقید کرتے ہوئے پھٹ پڑیں۔اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل کے بعد سوشل میڈیا صارفین تجسس میں مبتلا ہیں کہ آخر بچن فیملی کے درمیان ایسا کون سا راز ہے جسے صارفین سے خفیہ رکھا جارہا ہے۔طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
Baca lebih lajut »
ایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیا2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے
Baca lebih lajut »
طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
Baca lebih lajut »
ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلایشوریا رائے سلمان خان کی قریبی دوست رہ چکی ہیں اور بالی ووڈ میں دونوں کی شادی کی خبریں گردش میں تھیں
Baca lebih lajut »
طلاق کی افواہیں: ابھیشیک ایشوریا کی ایک ساتھ ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے لی گئی ہے جس میں ایشوریا اور ابھیشیک کو بیٹی کے ہمراہ دیکھا گیا
Baca lebih lajut »
ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
Baca lebih lajut »