امکان ہے نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھال لیں گے: عرفان صدیقی

Nawaz Sharif Berita

امکان ہے نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھال لیں گے: عرفان صدیقی
Shahbaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

جس کے پاس کوئی وزارت ہے وہ اس پر توجہ دے رہا ہے اس وجہ سے جماعت نظر انداز ہو رہی ہے: رہنما مسلم لیگ (ن)

جس کے پاس کوئی وزارت ہے وہ اس پر توجہ دے رہا ہے اس وجہ سے جماعت نظر انداز ہو رہی ہے: رہنما مسلم لیگ — فوٹو: فائل

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ مسلم لیگ میں رائے موجود ہے کہ پارٹی کو جز وقتی نہیں کل وقتی صدر چاہیے، نواز شریف نے ماضی میں جاوید ہاشمی کو پارٹی صدر بنایا اور پھر شہباز شریف کو، شہباز شریف اس وقت اپنے مشن میں مصروف ہیں، معیشت کی بحالی شہباز شریف کا سب سے بڑا مشن ہے، ان کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ پارٹی کو دے سکیں۔

ہائیکورٹ کے ججز کے کیس میں فریق بننے کے حوالے سے عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے ہائیکورٹ کے ججز کیس میں فریق بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ اس کیس میں کوئی درخواست دائر نہیں کر رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahbaz Sharif

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس ہائیکورٹ میں چیلنجنواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس ہائیکورٹ میں چیلنجپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت گزشتہ دنوں ہونے والے پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیتوشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
Baca lebih lajut »

حسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریحسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور
Baca lebih lajut »

سری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےسری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سری لنکن وزیراعظم اپنے سب سے بڑے بیرون ملک قرض دہندہ سے قرضوں کی تنظیم نو پر بات کریں گے۔
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:01:15