امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید

Indonesia Berita Berita

امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔

واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔

امریکی نمائندہ تھامس ویسٹ نے کالعدم ٹی ٹی پی کےحوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی ، تھامس ویسٹ نمائندہ خصوصی افغانستان،ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری بیوروساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز ہیں اور امن مشنزکےلئےعالمی سطح پرتھامس ویسٹ کی خدمات قابل قدر ہیں۔ تھامس ویسٹ نے سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے میں ٹی ٹی پی کی کارروائیوں کے حوالے سے کہا کہ ٹی ٹی پی خطےکے امن کے لیے شدیدترین خطرہ ہے، ٹی ٹی پی کی جانب سےافغان سرزمین کواستعمال کرکےحملوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔

امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی پاکستان سےنکالےجانےپرافغان طالبان کی حامی بن کرجنگ لڑتی رہی، افغان طالبان اورٹی ٹی پی آپریشنل اورمالی معاونت میں ایک پیج پرہیں، افغان طالبان ٹی ٹی پی کولاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کرتے آئے ہیں، پاکستان خطےمیں امن کےلیےہمیشہ مددگاررہاہے۔ تھامس ویسٹ نے خطےمیں امن کیلئےپاکستانی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سیکیورٹی مسائل کی نشاندہی،افغان مہاجرین معاملےپرانتہائی مددگار رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدامریکی نمائندہ خصوصی کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائیدواشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید کردی۔
Baca lebih lajut »

طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟پاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 19:44:56