امریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاں

Indonesia Berita Berita

امریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جن 26 فرموں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں زیادہ تر پاکستان، چین اور متحدہ عرب امارات میں قائم ہیں

امریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاںامریکا نے ایران اور پاکستان میں ہتھیاروں اور ڈرونز کی تیاری میں کسی بھی طرح کی مدد کرنے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔

کامرس ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ کہ ان کمپنیوں کو اس فہرست میں تجارتی اسپائی ویئر کے منفی استعمال، ویب مانیٹرنگ، سنسرشپ کرنے، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کے بعد شامل کیا گیا۔ پابندی کے باعث اب ان کمپنیوں کو حکومت کی اجازت کے بغیر کوئی بھی امریکی اشیا اور ٹیکنالوجی فروخت نہیں کر سکے گا۔ علاوہ ازیں درآمد اور برآمدی پابندیاں بھی عائد ہوں گی۔

خیال رہے کہ پاکستان میں نو اداروں پر پہلے ہی بلیک لسٹ ایڈوانسڈ انجینئرنگ ریسرچ آرگنائزیشن کی فرنٹ کمپنیاں اور پروکیورمنٹ ایجنٹ ہونے کا الزام تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی: امریکی صدر جو بائیڈن
Baca lebih lajut »

اسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیںاسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیںایران سے مبینہ طورپر تیل خریدنے والی امارات، ہانگ کانگ اور دیگرممالک کی کمپنیز پر بھی پابندیاں عائد کی گئیں
Baca lebih lajut »

آذربائیجان سے جے ایف17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخطآذربائیجان سے جے ایف17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخطپاکستان کی مدد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ فوجی تعاون کو مضبوط کرے گی، یہ مدد دفاعی اشتراک کو فروغ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرےگی، صدر آذربائیجان
Baca lebih lajut »

بگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںبگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںعدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
Baca lebih lajut »

’بیوقوفوں والا فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑے’بیوقوفوں والا فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑےپاکستان کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر مائیکل وان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی اور پی سی بی کو کھری کھری سنائیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:22:53