امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع، روس نے بھی ٹیسٹنگ کا ...

Indonesia Berita Berita

امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع، روس نے بھی ٹیسٹنگ کا ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے چین اور روس سے خطرہ محسوس کورتے ہوئے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کا اقدام روس اور چین سے مقابلے کی خاطر کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ سینئر معاون وائٹ...

وزیراعظم شہبازشریف کے چین کے دورے کا مقصد کیا تھا؟ ویڈیوامریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع، روس نے بھی ٹیسٹنگ کا عندیہ دے دیاواشنگٹن امریکا نے چین اور روس سے خطرہ محسوس کورتے ہوئے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کا اقدام روس اور چین سے مقابلے کی خاطر کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ سینئر معاون وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کو چین اور روس سے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے، امریکا اسٹریٹجک جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی بڑھا سکتا ہے۔اس کے علاوہ چین کے ایٹمی ہتھیاروں کی ترقی اور تنوع سے نمٹنے پر زور دینے کی ہدایات دی گئی ہیں۔امریکا کی جانب سے روس، شمالی کوریا اور چین سے ایک ساتھ نمٹنے کیلئے خبردار کیا گیا ہے۔دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ جوہری حملوں کا کبھی تبادلہ نہیں ہوگا، ہمارا نظریہ صرف غیرمعمولی حالات میں جوہری ہتھیار کے استعمال کی اجازت دیتا ہے۔روسی صدر نے...

روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس کے نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں تبدیلی خارج از امکان نہیں، ضرورت پڑی تو روس ایٹمی ہتھیاروں کا ٹیسٹ بھی کرے گا۔بچپن کی تین سہیلیوں کا اکلوتا پاکستانی شوہر اتنی شادیاں کیسے ہو گئیں سب سے الگ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سولر پینل کی وجہ سے نوجوان کا کاروبار چل نکلا!سولر پینل کی وجہ سے نوجوان کا کاروبار چل نکلا!گرمی میں بجلی کی بندش کی وجہ سے کاروبار پر بھی فرق پڑتا ہے، تاہم ایک نوجوان نے کاروبار کو بڑھانے کیلئے سولر پینل کا زبردست استعمال کیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرباسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عربسعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف انھوں نے فریقین پر فوری مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

چہرے پر ناریل کا تیل لگانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟چہرے پر ناریل کا تیل لگانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟ناریل کا تیل خوبصورتی بڑھانے نرم و ملائم جِلد کا حصول، بالوں کی نشوونما یا پھر دانتوں کو جگمگاتا رکھنے کا ذریعہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجفلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاپیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:09:00