امریکی وزارت خارجہ نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹیوں کو نوٹیفکیشن کے ذریعے بتایا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید 8 ارب ڈالر کا اسلحہ اور ہتھیار فروخت کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ اسلحہ میں 500 پونڈ وزنی وارہیڈ، توپ کے گولے، جیٹ طیاروں اور جنگی ہیلی کاپٹروں کے لیے میزائل، بم فیوز اور فضا سے فضا میں مار کرنےو الے میزائل شامل ہیں۔
ان ہتھیار وں میں وارہیڈ، توپ کے گولے، میزائل، بم فیوز اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل شامل ہیں
الجزیرہ نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ اور ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کی کمیٹیوں کو ارسال کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید 8 ارب ڈالر کا اسلحہ اور ہتھیار فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا میں شائع شدہ خبروں کے مطابق ہتھیاروں کی کچھ ڈلیوری موجودہ اسٹاک میں سے کی جائے گی تاہم زیادہ تر اسلحہ اور میزائل طویل عرصے کے دوران فراہم کیے جائیں گے۔
امریکہ اسرائیل اسلحہ فروخت ہتھیار غزہ نہتے مسلمانوں قتل عام
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلاناس سائبر حملے نے ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت کو معطل کر دیا تھا
Baca lebih lajut »
فلوریڈا میں پیزا ڈیلیوری ورکر نے ٹپ سے نا راضی ہونے پر حاملہ خاتون کو چاقو سے حملہ کیاایک فلوریڈا کی خاتون پیزا ڈیلیوری ورکر کو 2 ڈالر کی ٹپ سے نا راضی ہونے پر خاتون کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکی ایلچی کا کہنا:مارکو روبیو پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری رکھتے ہیںامریکی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے رچرڈ گرینل نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مستردجسٹس امین الدین خان نے تمام ججوں کو نامزد کرنے کی حمایت نہیں کی
Baca lebih lajut »
یو کے کی بجلی کی ترسیل سسٹم کو تقریبا دوگنا کرنے کا منصوبہNacional Grid نے یوکے کی بجلی کی ترسیل سسٹم کو تقریبا دوگنا کرنے کے لیے 35 بلین پونڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »