امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایک سابق فوجی نے لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک ٹیسلا سائبر ٹرک دھماکا دھڑکا کر خود کو ہلاک کر دیا۔
23 منٹ قبل امریکی حکام کا کہنا ہے کہ لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر دھماکے سے پھٹنے والا ٹیسلا سائبر ٹرک چلانے والا شخص امریکی سپیشل فورسز کا حاضر سروس فوجی تھا اور اس نے دھماکے سے قبل خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا تھا۔ لاس ویگاس پولیس نے کولوراڈو سپرنگز سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ میتھیو ایلن لائیولسبرگر کی شناخت اس گاڑی کے ڈرائیور کے طور پر کی ہے، جسے انھوں نے 800 میل دور سے کرائے پر حاصل کیا تھا اور دھماکے کی صبح نیواڈا کے ہوٹل کی طرف روانہ ہوئے تھے۔نئے سال کے موقع پر ایندھن کے کنستروں اور
آتش بازی مواد سے بھری اس گاڑی کے دھماکے میں سات افراد زخمی ہو گئے تھے۔ حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں کو معمولی چوٹیں آئی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لائیولسبرگر بدھ کی صبح سائبر ٹرک میں شہر کی طرف روانہ ہوئے۔ ہوٹل کے سامنے شیشے کے داخلی دروازے کے قریب پارک ہونے کے بعد گاڑی نے دھواں نکالنا شروع کیا اور پھر دھماکہ ہوا۔پولیس نے ڈینور، کولوراڈو سے لاس ویگاس، نیواڈا تک کے راستے پر متعدد تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت کا سراغ لگانے میں کامیابی حاصل کی حکام کا کہنا ہے کہ سائبر ٹرک ہونے کے وجہ سے دھماکے کا اثر ارد گرد کی بجائے اوپر کی سمت ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ دھماکے سے قریب موجود ہوٹل کے شیشے کے دروازے اور کھڑکیاں نہیں ٹوٹیں۔شیرف میک میہل نے جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں اسے خود کشی کہہ سکتا ہوں۔ شیرف نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے جلی ہوئی گاڑی سے فوجی شناختی کارڈ، پاسپورٹ، دو نیم خودکار پستول، آتش بازی کا سامان، آئی فون، سمارٹ واچ اور کئی کریڈٹ کارڈ برآمد کیے ہیں۔ میک میہل نے جمعرات کو بتایا کہ گاڑی میں موجود لاش ناقابل شناخت حد تک جل گئی تھی اور اس کے سر پر گولی مارنے کے زخم پائے گئے تھے۔ میک میہل نے کہا کہ انھیں ڈرائیور کی باقیات پر دو ٹیٹو ملے ہیں جو لائیولسبرگر کے ٹیٹو سے ملتے جلتے ہیں۔پولیس نے ڈینور، کولوراڈو سے لاس ویگاس، نیواڈا تک کے راستے پر متعدد تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت کا سراغ لگانے میں کامیابی حاصل کی، ساتھ ہی ٹیسلا کی چارجنگ ٹیکنالوجی جس سے یہ نقشہ بنانے میں مدد ملی کہ وہ راستے میں کہاں رکے تھے۔ اس دوران گاڑی میں انھیں تنہا ہی دیکھا گیا
خود کشی دھماکا، ٹیسلا سائبر ٹرک، لاس ویگاس، فوجی،
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ایلون مسک کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک ہلاکامریکی شہر لاس ویگاس میں ٹیسلا کا سائبر ٹرک پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث امریکی فوجیلاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی تھا۔
Baca lebih lajut »
آذر بائیجان کا طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ، 38 ہلاکایک مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
نیوآرleans میں ٹرک حملے میں 14 ہلاک، اہم تحقیقات جاریایک سابق امریکی فوجی نے نیوآرleans میں ٹرک حملے میں 14 افراد کو ہلاک کر دیا۔ 42 سالہ Shamsud-Din Jabbar نے اس حملے میں خود کو اسلامک ریاست کے ساتھ مربوط کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پولیس نے حملہ آور کو ایک گولہ باری میں ہلاک کر دیا۔ فبئی نے اس حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کشی کر لینارتھ کراچی میں ایک نوجوان لڑکی نے اپنے والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی۔
Baca lebih lajut »