واشنگٹن ٹیکس میں کمی اور قرضوں پر سود کی شرح میں اضافہ کے باعث امریکا کا بجٹ خسارہ 1.7ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا
واشنگٹن : ٹیکس میں کمی اور قرضوں پر سود کی شرح میں اضافہ کے باعث امریکا کا بجٹ خسارہ 1.7ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کا بجٹ خسارہ 30 ستمبر کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 320 ارب ڈالر بڑھ کر 1.7 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا جس کی وجہ ٹیکس محصولات میں کمی اور قرضوں پر سود کی شرح میں اضافہ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے گزشتہ روز جاری ہونے والے امریکی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ رفتہ سال کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 1.7 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو ایک سال قبل کے مقابلے میں 320 ارب ڈالر زیادہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے صدر جوبائیڈن کی جانب سے طلبہ کے لیے قرض معافی کی سکیم منسوخ کردی تھی جس کے باعث سرکاری اخراجات میں کمی ہوئی ،تاہم سماجی تحفظ میں 134 ارب ڈالر اور سرکاری قرضوں پر سود کے اخراجات میں 162 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔کانگریس کو بجٹ پر عمل کرنے اور ممکنہ حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے 17 نومبر کی ڈیڈ لائن کا سامنا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن جو 2024 میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں،بجٹ خسارہ ان پر دبائو کا باعث بنے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی بجٹ خسارے میں اضافے کی بڑی وجہ 2022 میں وبائی امراض کی صورتحال اور اس کے بعد کے اثرات ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت کا بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی حکومتی اخراجات میں کمی کی کڑی شرط کو سامنے رکھتے ہوئے نگران حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کیلئے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے نئے منصوبے شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت صرف جاری ترقیاتی منصوبوں کی ہی مالی ضروریات کو پورا کیا جائے...
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بائیڈن نے ‘روس اور حماس’ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بائیڈن نے ‘روس اور حماس’ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔
Baca lebih lajut »
غزہ: اسپتالوں کے صحن میں بغیر بے ہوش کیے آپریشن کئے جانے لگےتازہ ترین حملوں میں عورتوں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کے تحت خان یونس میں چلنے والے اسکول کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
Baca lebih lajut »
حماس نے ’انسانی بنیادوں‘ پر دو امریکی قیدیوں کو رہا کردیاامریکی عوام اور دنیا کو یہ ثابت کرنا ہے کہ جوبائیڈن اور اس کی فاشسٹ انتظامیہ کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، حماس
Baca lebih lajut »