امریکی ڈالر کے سامنے بھارتی روپیہ کی بدترین گراوٹ

Indonesia Berita Berita

امریکی ڈالر کے سامنے بھارتی روپیہ کی بدترین گراوٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی : امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے مطابق بھارتی روپیہ رواں

امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا، جو گرین بیک کے مقابلے میں ایک سال میں اپنی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ کی گراوٹ تیل کی قیمتوں کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان پیش آئی ہے جب سرمایہ کار اس بات پر گہری نظر رکھتے ہوئے یہ انتظار کر رہے ہیں کہ آیا مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ میں دوسرے ممالک کیا قدم اٹھاتے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا معمول کے مطابق مداخلت کر رہا ہے تاکہ بھارتی روپیہ کو کم ترین سطح پر جانے سے روکا جا سکے اور سیشن کے شروع میں امریکی ڈالر کی فروخت کا امکان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی ڈالر مزید سستا، روپیہ بہتری کی جانب گامزنامریکی ڈالر مزید سستا، روپیہ بہتری کی جانب گامزنانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 277 روپے سے بھی نیچے آگیا۔
Baca lebih lajut »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈارلر کی قیمت میں 1 روپیہ 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277.62 روپے سے گرکر 276.60 روپے تک سستا ہوگیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 30.
Baca lebih lajut »

رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟کراچی : گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 روپے 7 پیسے سستا ہوکر 282 روپے سے 277 روپے تک نیچے گرگیا۔
Baca lebih lajut »

خاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہخاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہاٹلانٹا : معروف امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون صحافی نے حماس کے ہاتھوں اسرائیلی بچوں کے سرقلم کرنے کے دعوے پر معذرت کرلی۔

Render Time: 2025-03-03 02:02:19