امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟

Indonesia Berita Berita

امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دونوں اداکاروں کو ساتھ دیکھ کر مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟بالی ووڈ فلموں کی ماضی کی مقبول ترین جوڑی سلمان خان اور ایشوریا رائے کو طویل عرصے بعد ایک ساتھ کر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ہمراہ فوٹو شوٹ کرواتی نظر آئیں جبکہ پورا بچن خاندان علیحدہ سے تصویر بناتے ہوئے دکھائی دیا۔ یہ تصویر جیسے ہی وائرل ہوئی تو مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، مداحوں نے سوال کیا کہ سلمان خان اور ایشوریا رائے شادی کرنے والے ہیں؟

واضح رہے کہ سلمان خان اور ایشوریا رائے نے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی 1999 کی سُپر ہٹ فلم ‘ہم دل دے چکے صنم’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںامبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
Baca lebih lajut »

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
Baca lebih lajut »

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچےدبنگ اسٹار نے اپنی پرفارمنس سے ماضی کی یاد تازہ کردی
Baca lebih lajut »

کئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےکئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےاننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی
Baca lebih lajut »

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جوابمحبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےسلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:51:56