اماراتی قونصل جنرل کی انسداد منشیات اقدامات پر حکومت سندھ کی تعریف

Indonesia Berita Berita

اماراتی قونصل جنرل کی انسداد منشیات اقدامات پر حکومت سندھ کی تعریف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

شرجیل میمن کی بخیت عتیق الرومیتی کو یو اے ای کا قومی دن جوش و جذبے سے منانے کی یقین دہانی

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کلفٹن کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو عرب امارات کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی، شرجیل میمن نے متحدہ عرب امارات کا قومی دن جوش و جذبے سے منانے کی یقین دہانی کروائی۔ شرجیل میمن نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور سندھ کے باہمی برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، عرب امارات کی سندھ کے عوام کیلئے کاوشیں ناقابل فراموش ہیں، عرب امارات ہمارا دیرنیہ برادر ملک ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجابعوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجابگورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب، اسکولوں کی پرائیوٹائزیشن پر اعتراض اٹھادیا، سندھ حکومت کی کارکردگی کی تعریف
Baca lebih lajut »

نجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافنجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافوفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا اجلاس، نرسز اور ڈاکٹرز کے تحفظ کی ضرورت پر زور
Baca lebih lajut »

کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

عمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، شرجیل میمنعمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، شرجیل میمنحکومت سندھ کی جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی، میڈیا سے بات چیت
Baca lebih lajut »

ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی تعریف سے زیادہ عاقب جاوید فارمولے کا تذکرہ ہو رہا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےپاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:58:05