الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے آر او سے اصلی فارم 45 طلب کرلیے، الیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے آر او سے اصلی فارم 45 طلب کرلیے، الیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا۔اس میں کہا گیا کہ درخواست گذار جے یو آئی امیدوار محمد عثمان نے فارم 45 جمع کرائے،فیصلے کے مطابق درخواست گذار کے جمع کرائے گئے فارم 45 پر انگھوٹوں کے نشانات واضح ہیں، درخواست گذار کے مطابق ووٹوں کی گنتی کا آر او نے نوٹس نہیں دیا۔
الیکشن کمیشن نے آر او سے تفیصلی رپورٹ طلب کرلی، الیکشن کمیشن آئندہ سماعت 16 جنوری کو کریگا، الیکشن کمیشن نے آر او سمیت امیدواروں کو طلب کرلیاکیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیللڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرکلدیپ یادیو کِس بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟کرک میں ٹرالر مسافر بس پر گرنے سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الیکشن کمیشن نے پی بی 45 سے علی مدد کے نوٹیفکیشن معطل کردیاالیکشن کمیشن نے پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
Baca lebih lajut »
بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار میرعلی حسن زہری کوکامیاب قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی اور مینڈیٹ چوری کا الزامپی ٹی آئی نے فروری 2024 کے الیکشن کے بعد مینڈیٹ چوری کا الزام لگا کر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومت کی مخالفت کی۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی اجلاس: وزرا کی لگاتار غیر حاضری، ڈپٹی اسپیکر کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزرا کی غیر حاضری پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی برہم، ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا
Baca lebih lajut »
پی بی 45کوئٹہ: 15 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ انتخاب، پی پی کے علی مدد جتک کامیاب قراربلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ پولنگ کے بعد فارم 47 جاری کردیا گیا
Baca lebih lajut »