پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
پنجاب کے سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو مئی والے دن کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے دہشت گردوں سے اسلحے کے ساتھ رینجرز اور پولیس اہلکار شہید کروائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی چوک صرف رینجرز اور پولیس کی لاشیں لینے آئے تھے، 2014 میں بھی ڈی چوک قبریں کھودنے آئے تھے اور 2024 میں رینجرز اور پولیس کو شہید کر کے بھاگ گئے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں۔ سر پہ جو کفن باندھ کے آنے کا نعرہ لگا کر آئے تھے پولیس اور رینجرز کو شہید کر کے بھاگ گئے، کوئی پاکستانی ایسا نہیں کر سکتا۔
سینیئر صوبائی وزیر نے کہا کہ کرائے کے دہشت گرد اسلحہ لا کر ملک کو آگ لگا کر بلٹ پروف گاڑی میں بھاگ گئے، جو تین دن عوام نے دہشت گردی دیکھی وہ ہے پی ٹی آئی! یہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ’’ہنڈرڈ کرمنلز‘‘ کا گروہ ہے۔ عمران خان کا انقلاب دم دبا کر بھاگ گیا۔Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجابانسانی جانوں کو نقصان سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاکجنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
IMFنے ایف بی آر کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا،شہباز راناعالمی ادارے کے وفد کے دورہ پاکستان کو باقاعدہ جائزہ مشن قرار نہیں دیا گیا
Baca lebih lajut »
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپرفہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسلام آباد میں طلبہ سے ہاسٹلز خالی کرانے پر انسانی حقوق کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیاطلبہ کو بغیر کسی جرم یا قصور کے پناہ سے محروم کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نوازیہ لوگ 9 مئی کو پاکستان پرحملہ کرچکے، ان کا ایجنڈا بہت خطرناک ہے، جانتی ہوں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے: مریم نواز
Baca lebih lajut »