اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگی

Indonesia Berita Berita

اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

قرارداد میں اسرائیل سے غزہ پر حملے اور محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںوائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاجچینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیاکراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں 2 شہری قتل، 3 زخمینالہ متاثرین بحالی کیس؛سپریم کورٹ کا پی ای سی سے تعمیراتی لاگت کا تخمینہ لگوانے کا حکمکوسٹ گارڈز کی کارروائی؛ گوادر سے 4 من چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکامپی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ...

پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے میں غزہ میں نسل کشی کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر اسلحے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کے 56 رکن ممالک میں سے 55 کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم میں پیش کیا تھا۔ قرارداد کو پیش کرنے میں بولیویا، کیوبا اور جنیوا میں فلسطینی مشن بھی مشترکا طور پر شریک ہیں۔

قرارداد کے متن میں متن میں غزہ اسرائیل کی طرف سے وسیع پیمانے پر اثر انداز ہونے والے دھماکا خیز ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ اور غزہ کی پٹی کا غیر قانونی محاصرہ فوری طورختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظوراقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
Baca lebih lajut »

سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر امریکا نے ووٹنگ میں حصہ ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پرسلامتی کونسل کے15میں سے 14 ارکان نے حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قرارداد میں یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی اور غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی رسائی بھی شامل ہے۔ ووٹنگ سے چند منٹ...
Baca lebih lajut »

کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
Baca lebih lajut »

قیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیقیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیاقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی آب و ہوا کا بڑا ریکارڈ ٹوٹا تھا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:37:26