اس عید پر غزہ کے بے گھر مسلمان بہت درد اور تکلیف میں ہیں، صدر جوبائیڈن

Indonesia Berita Berita

اس عید پر غزہ کے بے گھر مسلمان بہت درد اور تکلیف میں ہیں، صدر جوبائیڈن
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

عید ایسے وقت آئی جب مسلمانوں کی بڑی تعداد شدید اذیت میں مبتلا ہے؛ امریکا

اس عید پر غزہ کے بے گھر مسلمان بہت درد اور تکلیف میں ہیں، صدر جوبائیڈنامریکی صدر، وزیر خارجہ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور کینیڈا کے وزیراعظم سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم جبر، تنازعات، اسلامو فوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ اس بارعید ایسے وقت آئی ہے جب بہت سے مسلمان شدید اذیت میں ہیں، ہم جبر، تنازعات، اسلامو فوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیانیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیااس بل کے قانون بننے کی راہ میں وائٹ ہاؤس بھی رکاوٹ بن سکتا ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن اس بل کو ویٹو بھی کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

تصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیدتصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیداسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی۔
Baca lebih lajut »

امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرامریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرغزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، قطری وزیراعظم
Baca lebih lajut »

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
Baca lebih lajut »

’’ہم مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں اور بے گناہوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘‘’’ہم مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں اور بے گناہوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘‘برطانوی اداکارہ اور ماڈل ایمی جیکسن نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کی نسل کشی اور اسرائیل کے مظالم پر آواز بلند کی ہے۔
Baca lebih lajut »

رفح میں اسرائیلی بربریت: کرینہ سمیت بالی وڈ اداکار بلآخر فلسطینیوں کے حق میں بول پڑےرفح میں اسرائیلی بربریت: کرینہ سمیت بالی وڈ اداکار بلآخر فلسطینیوں کے حق میں بول پڑےبے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:21:54