اسکاٹ اربوم نے قونصل جنرل کے عہدے کا آغاز امریکا اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر کیا۔
کراچی: اسکاٹ اربوم نے باضابطہ طور پر امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اس سے قبل انہوں نے دفتر برائے کورین امور میں ڈپٹی ڈائریکٹر اور تائیوان میں امریکی انسٹی ٹیوٹ میں ڈپٹی پولیٹیکل چیف کی ذمہ داریاں ادا کیں، وہ دفتر برائے کورین امور میں ڈی پی آر کے یونٹ چیف بھی رہ چکے ہیں۔اسکاٹ اربوم نے محکمہ خارجہ میں قدم رکھنے سے قبل قازقستان میں بطور امن رضاکار انگریزی کی تعلیم دیتے ہوئے بین الاقوامی تعلیم میں خدمات انجام دیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلکماہرین نے شرکاء کے خون میں موجود مختلف اقسام کے آئرن کی مقدار کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
ایس آئی ایف سی، پاک ایران اور ابلیسگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ایرانی قونصل خانہ کراچی میں ایران کی 90 بڑی کمپنیوں پر مشتمل ٹاپیکو وفد کے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب کیا
Baca lebih lajut »
طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
Baca lebih lajut »
خلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہیو اے ای میں رہ کر پاکستان اور اس کے اداروں یا سیاستدانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے سے ہرگز باز رہیں: قونصل جنرل یو اے ای
Baca lebih lajut »
بنگلادیش: عہدے سے برطرف میجر جنرل کا قتل کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دے دیا گیامیجر جنرل ضیا الاحسن ملکی انٹیلیجنس ایجنسی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مانیٹرنگ سینٹر (این ٹی ایم سی) کے ڈائریکٹر جنرل تھے
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے پرامام مسجد اقصیٰ گرفتاراسرائیلی پولیس نے شیخ عکرمہ صابری کو ان کے گھر سےحراست میں لیا
Baca lebih lajut »