اسلام آباد ہائیکورٹ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے ...

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد ہائیکورٹ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کیس کی سماعت آج ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2رکنی بنچ سماعت کرے گا، وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا 25ستمبر کا حکمنامہ چیلنج کیا گیا۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے 25ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل من

اسلام آباد ہائیکورٹ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کیس کی سماعت آج ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2رکنی بنچ سماعت کرے گا، وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا 25ستمبر کا حکمنامہ چیلنج کیا گیا۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے 25ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر کلاس کی سہولیات فراہمی کا بھی حکم دیا، عدالت نے فیملی، وکلا اور معالج میں ملاقات کی استدعا پر کوئی حکم جاری نہ کیا،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کی ملاقات کیلئے سوموار کا روز مقرر کیا گیا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات کیلئے جمعرات کا روز مقرر کیاگیا ہے،جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف ہفتے میں 2 روز ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے،چیئرمین پی ٹی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور معالج سے ملاقات ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا 25ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے،درخواست میں سیکرٹری داخلہ چیف کمشنر اسلام آباد اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایاگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنجچیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنجپاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے اور سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپریٹنڈٹ اڈیالہ جیل کو فریق بن
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنجچیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنجپاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ہے اور سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپریٹنڈٹ اڈیالہ جیل کو فریق بن
Baca lebih lajut »

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وکیل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ  پر بھی دلائل دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر  پیش ہوئے، سپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اورراجہ رضوا ن عباسی بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے وکیل چیئرمین پی ٹی
Baca lebih lajut »

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے اندر کسی جگہ سائفر کا ذکر نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی  کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923کا قانون ہے،اس ایکٹ کے اندر کسی جگہ سائفر کا ذکر نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں 14سال قید یا موت کی سزا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر  پیش ہوئے، سپیشل پ
Baca lebih lajut »

ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں،وکیل ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست  پر سماعت کے دوران وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل کی سپورٹ میں عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست  پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کررہا ہے ۔ جگ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 14:36:14