کانفرنس میں عرب اور مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ریاض میں منعقد ہونے والی اسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
اس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، خاص طور پر فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر گفتگو کی جائے گی۔ اس کانفرنس سے مسلم دنیا کی جانب سے فلسطین کی آزادی و خود مختاری کے لیے حمایت کا مضبوط پیغام دیا جانے کی امید ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
Baca lebih lajut »
پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
Baca lebih lajut »
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگیوزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد جمعرات 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹوکانفرنس کے موقع پرکی
Baca lebih lajut »
پاکستان بیس بال ٹیم کو یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شرکت کیلئے این او سی مل گیااس ایونٹ میں 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، سری لنکا، فلسطین، افغانستان، نیپال، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں
Baca lebih lajut »