پاکستان کی بینکاری صنعت نے اسلامی بینکنگ کےلیے دنیا میں مثال قائم کی ہے
پاکستان میں اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کررہی ہے اور اس کے مارکیٹ شیئرز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جو 2019 کے 14.9 فیصد سے بڑھ کر ستمبر 2023 میں 19.6 فیصد ہوگیا۔
22 اسلامی مالیاتی اداروں پر مشتمل پاکستان کے مالیاتی شعبے میں اب 6 مکمل اسلامی بینک ہیں، جب کہ روایتی بینکوں کے 16 اسلامی بینکاری ڈویژن 131 اضلاع میں کام کررہے ہیں۔ اس دوران 107 نئی اسلامی بینکاری شاخوں کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 4534 اور روایتی بینکوں کے اسلامی بینکاری کاؤنٹرز کی تعداد 1834 پر پہنچ گئی ہے۔
ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ اسلامی بینکاری صرف مسلمانوں کےلیے مخصوص ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اسلامی بینکاری شرعی اصولوں پر مبنی ہے، جس میں اخلاقی طریقوں اور انصاف پر زور دیا گیا ہے۔ یہ اصول عالمگیر ہیں اور ہر اُس شخص کے لیے پرکشش ہیں جو شفافیت اور اخلاقی مالیاتی نظام کا متلاشی ہے۔ اسلامی بینک تمام عقائد اور پس منظر کے حامل صارفین کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ایسی مصنوعات پیش کرتے ہیں جو شرعی اصولوں کے مطابق ہوں اور اُن لوگوں کےلیے مفید ہوں جو اخلاقی مالیاتی حل کو پسند کرتے ہیں۔اپریل تا جون 2023 کی سہ ماہی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سانولی رنگت پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا: نادیہ افگنکسی کی رنگت، جسامت اور لباس پر طنز کرنا غلط ہے
Baca lebih lajut »
غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایاتشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق وسطیٰ کے لاکھوں رہائشی بھی ایک محفوظ اور پُرسکون زندگی کا خواب دیکھتے ہیں لیکن وہاں گذشتہ ایک سال سے جاری جنگ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ جب تک خطے میں موجود گہری سیاسی، سٹریٹیجک اور مذہبی دراڑیں پُر نہیں کی جاتیں امن کے خواب پورے نہیں ہو سکتے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر جیریمی بوؤن کی خصوصی...
Baca lebih lajut »
سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورجماعت اسلامی اور سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی
Baca lebih lajut »
14 اکتوبر کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی: چیئرمین ایف بی آربینک ڈکیتی کرنا اور انکم ٹیکس میں غلط ڈیٹا ڈالنے میں کوئی فرق نہیں: راشد لنگڑیال کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
سبینہ فاروق صحیح اور غلط بہوؤں کا تصور پیش کرنیوالی سینیئر اداکاراؤں پر برہملوگوں کے ذہنوں میں چھوٹی باتیں نہ ڈالیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی میزبانی میں پشتون قومی جرگہ جاریگرینڈ جرگے میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ شریک ہیں
Baca lebih lajut »