اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب

Indonesia Berita Berita

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

لائیڈ آسٹن نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ آیا یہ آپریشنل ہے یا نہیں

ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام 'تھاڈ' نصب کر دیا گیا ہے۔

تھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے، اس دفاعی نظام کی تنصیب سے اسرائیل کے پہلے سے ہی طاقتور اینٹی میزائل دفاعی نظام کو مزید تقویت ملی ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن یوکرین پہنچنے سے قبل نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے اسرائیل کو اپنا جدید میزائل شکن نظام فراہم کر دیا ہے اور اب یہ اپنی جگہ موجود ہے۔

، لیکن انہوں نے مزید کہا:"ہمارے پاس اسے بہت تیزی سے آپریشن میں لانے کی صلاحیت ہے اور ہم اپنی توقعات کے مطابق چل رہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ تھاڈ کی تعیناتی کا مقصد تقریبا 100 امریکی فوجیوں کے ساتھ اسرائیل کے دفاع میں مدد کرنا تھا، جو یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر 180 سے زائد میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے خلاف متوقع جوابی کارروائی کا جائزہ لے رہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصباسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصبلائیڈ آسٹن نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ آیا یہ آپریشنل ہے یا نہیں
Baca lebih lajut »

’اسرائیل کے دفاع‘ کے لیے بھیجا جانے والا امریکی تھاڈ میزائل ڈیفینس سسٹم کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟’اسرائیل کے دفاع‘ کے لیے بھیجا جانے والا امریکی تھاڈ میزائل ڈیفینس سسٹم کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟امریکہ نے میزائل ڈیفینس سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کرنے کا فیصلہ رواں ماہ اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمیحزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا 'سب سے بڑا' راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمیحزب اللہ کے متعدد راکٹس اسرائیل کے جدید ترین فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دیکر صہیونی ریاست میں گرے
Baca lebih lajut »

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی: امریکی صدر جو بائیڈن
Baca lebih lajut »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
Baca lebih lajut »

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:22:27