اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں، ایرانی عہدیدار

Indonesia Berita Berita

اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں، ایرانی عہدیدار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ایرانی فوج کے عہدیدار اور حکومت مناسب جواب دینے کی تیاری کر رہی ہے لیکن احتیاط سے کام کیا جا رہا ہے، علی لاریجانی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مزیر علی لاریجانی نے کہاہے کہ ایرانی فوج میں متعلقہ افسران اور حکومت کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیاری کی جا رہی ہے۔

علی لاریجانی نے کہا کہ عام طور پر یہ ایک بنیادی مسئلہ ہے کہ ہم متعلقہ فوجی عہدیداروں کو درست فیصلہ کرنے کی اجازت دیں اور مجھے معلوم ہے کہ وہ اس فیصلے تک پہنچنے کے لیے مختلف طریقوں سے سوچ رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، آئیے ان کے خاندان کے چند نمایاں افراد پر نظر ڈالتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

جنگ نہیں چاہتے تاہم اسرائیلی حملوں کا مناسب جواب دیں گے، ایرانی صدرجنگ نہیں چاہتے تاہم اسرائیلی حملوں کا مناسب جواب دیں گے، ایرانی صدراسرائیل کے مظالم جاری رہے تو خطے میں جنگ پھیلے گی، صدر مسعود پیزشکیان
Baca lebih lajut »

اسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاباسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاب24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

سعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتسعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتایرانی نائب صدر نے ملاقات میں غزہ کے حوالے سے سعودی مؤقف کو سراہا
Baca lebih lajut »

معیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمداتمعیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمداتترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہی معیشت کی قدرے بہتری کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوبپاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوبجوڈیشل کمیشن کو چیف جسٹس آف پاکستان ہیڈ کر رہے ہیں پہلا تضاد دیکھیں، اپوزیشن لیڈر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:31:12