اسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجوؤں کے اچھے رویے کی گواہی دیتے ہوئے کہا میں بہت خوفزدہ تھی ، جنگجوؤں نے کہا ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی خاتون بھی حماس کے جنگجوؤں کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں ، اسرائیلی خاتون نے انٹرویو کے دوران حماس کے حملے کے وقت گزرا ہوا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ حماس کے جنگجو پوچھ کر گھرمیں داخل ہوئے، میں بہت خوفزدہ تھی۔
اسرائیلی خاتون کا کہنا تھا کہ جنگجوؤں نے مجھ سےکہا پریشان نہ ہوں، ہم مسلمان ہیں، ہم نقصان نہیں پہنچائیں گے ، ان کی یہ بات سن کرمیری پریشانی کافی کم ہوگئی۔ خاتون نے کہا کہ انہوں نے میری اجازت سے دو گھنٹے قیام کیا، مجھے اور میرے دو بچوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ اسرائیلی خاتون کا مزید کہنا تھا کہ گھر میں کیلے رکھے تھے،جنگجو نے پوچھا ایک کیلا کھالوں،میں نے کہا ہاں کھالو ، اس کے بعد دروازہ بند کرکے چلے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی خاتون کا حماس کے جنگجوؤں سے متعلق حیران کن بیاناسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجوؤں کے اچھے رویے کی گواہی دیتے ہوئے کہا میں بہت خوفزدہ تھی ، جنگجوؤں نے کہا ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں
Baca lebih lajut »
حماس کا حملہ اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات سبوتاژکرنے کی کوشش ہو سکتا ...امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ میں فضائی کارروائی کی جس سے اب تک 370 افراد مارے جا چکے ہیں۔انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل

حماس کی حکمت عملی پر عالمی میڈیا حیران و پریشانحماس کی حکمت عملی پرعالمی میڈیا حیران و پریشان ہے ، امریکی چینل سی این این کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے اربوں ڈبو دیے،
Baca lebih lajut »
حماس نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعہ کے روز ’’یوم طوفان الاقصیٰ‘‘ منانے کی ...مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن)حماس نےدنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعے کے روز یوم طوفان اقصیٰ منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف یکجہتی کے لیے میدان میں نکلیں۔ حماس نے مطالبہ کیا کہ دنیا بھر کے مسلمان نماز جمعہ کے بعد اللہ کے شکر گزار ہوں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کریں تاکہ عالمی دنیا قابض اسرائیلی فوج کے مظالم سے آگاہ ہو۔ حماس نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ گھروں سے باہر نکلیں اور اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت ک
Baca lebih lajut »
اسرائیل کیلئے انٹرنیشنل پروازیں معطلفلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازوں
Baca lebih lajut »