اسرائیل جان لے گا کہ شیر کی دم سے نہیں کھیلنا چاہیے، ایرانی کمانڈر انچیف
زمین 1.
حسین سلامی نے مزید کہا کہ اسرائیل کے حکام اور رہنما اپنا ذہنی توازن کھو چکے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ہر لمحہ موت کے منتظر ہیں۔ حسین سلامی نے کہا کہ اسرائیل کو سبق سیکھائیں گے جس سے وہ جان لے گا کہ شیر کی دم سے نہیں کھیلنا چاہیے۔ یاد رہے کہ اسماعیل ہنیہ کو تہران کی ایک حساس عمارت میں اس وقت شہید کیا گیا تھا جب وہ نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرکے رات قیام کے لیے اپنے کمرے میں پہنچے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
Baca lebih lajut »
اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، صدر کے دستخط سے قانون بن گیاقانون فوری نافذ العمل ہوگا، قانون کو پرُامن اجتماع وامن عامہ کا نام دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
فائر وال کا دوسرا ٹرائل مکمل، حکومت کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟پوری دنیا میں حکومتیں فائروال انسٹال کرتی ہیں، فائروال سے پہلے ویب مینجمنٹ سسٹم تھا، حکومت اب سسٹم کو اپڈیٹ کررہی ہے: شزا فاطمہ
Baca lebih lajut »
دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ ایک جیسا کب ہو گا؟اس موقع پر سورج عین مشرق سے طلوع اور عین مغرب میں غروب ہوگا۔
Baca lebih lajut »
سعودی امریکی سفارتی تعلقات جنوری تک بحال ہوسکتے ہیں، انٹونی بلنکنسعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر چکا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈابانی کو کچھ بڑا ہونے کا پتا تھا لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ ارشد شریف کا قتل ہوگا
Baca lebih lajut »