اسرائیلی بربریت: یہودی عالم نے بڑا مطالبہ کردیا

Indonesia Berita Berita

اسرائیلی بربریت: یہودی عالم نے بڑا مطالبہ کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

یہودی عالم، استاد اور قانون دان ربی یسروئیل فیلڈمین کی جانب سے اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیںقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگااسرائیل فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث اب تک ہزاروں فلسطینی لقمہ اجل بن چکے ہیں ایسے میں ایک یہودی عالم کی جانب سے بڑا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ربی یسروئیل فیلڈمین نے کہا ہے کہ صہیونی یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتے، تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کی جائیں، بطور یہودی ہم فلسطینی حکومت کے تحت زیادہ محفوظ رہیں...

Rabbi Yisroel Feldman: “All lands should be returned to the Palestinian people” As Jews, “We will be safer under the Palestinian government”آسمانی کتاب تورات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہودی کبھی بھی زمین پر ریاست قائم نہیں کر سکتے، تورات اس سے منع کرتی ہے۔ یہودی مذہبی رہنما کے مطابق ہم چاہتے ہیں کہ صہیونیوں کے قبضے میں لی گئی تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کی جائیں۔

یہودی مذہبی رہنما ربی یسروئیل فیلڈمین کا مزید کہنا تھا کہ صہیونیوں نے آ کر تورات کے خلاف اعلانِ جنگ کیا اور تورات کے برعکس مقدس سر زمین پر ایک غیر مذہبی صہیونی ریاست قائم کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی بربریت: یہودی عالم نے بڑا مطالبہ کردیااسرائیلی بربریت: یہودی عالم نے بڑا مطالبہ کردیایہودی عالم، استاد اور قانون دان ربی یسروئیل فیلڈمین کی جانب سے اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

فلسطینی صحافی نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کرلیفلسطینی صحافی نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کرلیغزہ : فلسطینی صحافی خالد نے اسرائیلی بمباری کے وقت جان دیتے ہوئے بھی اسرائیلی بربریت دنیا کو دکھا گیا اور شہید ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

فلسطینی صحافی نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کرلیفلسطینی صحافی نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کرلیغزہ : فلسطینی صحافی خالد نے اسرائیلی بمباری کے وقت جان دیتے ہوئے بھی اسرائیلی بربریت دنیا کو دکھا گیا اور شہید ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کی ایک اور ملک پر بمباریغزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کی ایک اور ملک پر بمباریدمشق : غزہ کی پٹی اور لبنان میں جاری بربریت کے ساتھ اسرائیلی فوج نے ایک اور ملک کو اپنے نشانے پر رکھ لیا، فضائی حملے کرکے 8 فوجی ماردیئے۔
Baca lebih lajut »

غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کی ایک اور ملک پر بمباریغزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کی ایک اور ملک پر بمباریدمشق : غزہ کی پٹی اور لبنان میں جاری بربریت کے ساتھ اسرائیلی فوج نے ایک اور ملک کو اپنے نشانے پر رکھ لیا، فضائی حملے کرکے 8 فوجی ماردیئے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتپاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتنیویارک : پاکستان نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 19:39:01